تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ مانْگا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ مانْگا

جو منہ سے مانگا گیا ہو، حسب خواہش جیسا منہ سے کہا تھا، حسب خواہش، من مانا، دلی خواہش کے مطابق، حسب طلب، حسب مراد، منہ مانگی

مُنْھ مانْگا بَرپایا

۔(مثل) جو دل کی واہش تھی وہ پُوری ہوئی۔

مُنہ مانْگا بَر مِلا

دلی خواہش کے موافق خاوند ملا ، لڑکی کو حسب ِخواہش ِدلی رشتہ ملا.

مُنہ مانْگا بَر پایا

دلی خواہش کے موافق خاوند ملا ، لڑکی کو حسب ِخواہش ِدلی رشتہ ملا.

مُنہ مانْگا مول

منھ مانگے دام ، منھ مانگی قیمت.

مُنہ مانگی

حسب طلب، اپنی مرضی کی، حسب خواہش

مُنہ مَانگے

منھ سے مانگے ہوئے، خواہش کے مطابق، حسب طلب؛ (مجازاً) بے شمار، بکثرت

مَن مَنْگے

من مانا ، خاطر خواہ

مُنْہ مانْگی مَوت

۔مونث۔ منھ کی مانگی ہوئی موت۔ جب دوکاندار خریدار سے منھ مانگی قیمت سے نہ گھٹے تو خریدار کہتے ہیں کہ منھ مانگی تو موت بھی نہیں ملتی یہ تو قیمت ہے۔

مُنہ مانْگے دام

حسب طلب قیمت ، من مانی قیمت ۔

مُنھ مانگے دام

مُنھ سے طلب کی ہوئی قیمت

مُنْھ مانْگی مُراد

۔ مونث۔ دلی مُراد۔ دلی خواہش۔ ؎ (پانا کے ساتھ)۔ ؎

مُنہ مانْگی مُراد

وہ چیز جو طلب و خواہش کے موافق ملی ہو ، دلی مراد ، دلی خواہش ۔

منہ مانگی مراد ملے

فقیروں کی دعا، حسب خواہش کام ہوجائے

مُنہ مانگی مُراد نَہِیں مِلتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا ، خدا کا چاہا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ مانْگا کے معانیدیکھیے

مُنھ مانْگا

mu.nh-ma.ngaa•मुँह-माँगा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُنھ مانْگا کے اردو معانی

صفت

  • جو منہ سے مانگا گیا ہو، حسب خواہش جیسا منہ سے کہا تھا، حسب خواہش، من مانا، دلی خواہش کے مطابق، حسب طلب، حسب مراد، منہ مانگی

Urdu meaning of mu.nh-ma.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo mu.nh se maangaa gayaa ho, hasab-e-Khavaahish jaisaa mu.nh se kahaa tha, hasab-e-Khavaahish, man maana, dillii Khaahish ke mutaabiq, hasab-e-talab, hasab-e-muraad, mu.nh maangii

English meaning of mu.nh-ma.ngaa

Adjective

  • demanded, requested, or asked for by word of mouth, asked for, as desired

मुँह-माँगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मुँह से कह कर माँगा गया हो, मुँह से माँगा हुआ, जितना माँगा जाए उतना, मनचाहा, मनमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ مانْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ مانْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone