تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مَنْگے" کے متعقلہ نتائج

مَن مَنْگے

من مانا ، خاطر خواہ

مُنہ مانگی

حسب طلب، اپنی مرضی کی، حسب خواہش

مُنہ مَانگے

منھ سے مانگے ہوئے، خواہش کے مطابق، حسب طلب؛ (مجازاً) بے شمار، بکثرت

مُنھ مانْگا

جو منہ سے مانگا گیا ہو، حسب خواہش جیسا منہ سے کہا تھا، حسب خواہش، من مانا، دلی خواہش کے مطابق، حسب طلب، حسب مراد، منہ مانگی

مُنْہ مانْگی مَوت

۔مونث۔ منھ کی مانگی ہوئی موت۔ جب دوکاندار خریدار سے منھ مانگی قیمت سے نہ گھٹے تو خریدار کہتے ہیں کہ منھ مانگی تو موت بھی نہیں ملتی یہ تو قیمت ہے۔

مُنہ مانْگے دام

حسب طلب قیمت ، من مانی قیمت ۔

مُنھ مانگے دام

مُنھ سے طلب کی ہوئی قیمت

مُنْھ مانْگا بَرپایا

۔(مثل) جو دل کی واہش تھی وہ پُوری ہوئی۔

مُنْھ مانْگی مُراد

۔ مونث۔ دلی مُراد۔ دلی خواہش۔ ؎ (پانا کے ساتھ)۔ ؎

مُنہ مانْگا مول

منھ مانگے دام ، منھ مانگی قیمت.

مُنہ مانْگی مُراد

وہ چیز جو طلب و خواہش کے موافق ملی ہو ، دلی مراد ، دلی خواہش ۔

منہ مانگی مراد ملے

فقیروں کی دعا، حسب خواہش کام ہوجائے

مُنہ مانگی مُراد نَہِیں مِلتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا ، خدا کا چاہا ہوتا ہے.

مُنہ مانگی قِیمَت دینا

بلا کم و کاست پوری قیمت پر خریدنا یا حاصل کرنا ، بھاری رقم دے کر لینا

مُنہ مانگی مَوت مِلتی ہے ، مُراد نَہِیں مِلتی

عاجزی کے وقت عورتیں اپنے لیے بددعا کے طور پر کہتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَنْگے کے معانیدیکھیے

مَن مَنْگے

man-ma.nge•मन-मँगे

  • Roman
  • Urdu

مَن مَنْگے کے اردو معانی

صفت

  • من مانا ، خاطر خواہ

Urdu meaning of man-ma.nge

  • Roman
  • Urdu

  • man maana, KhaatiraKhvaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مَنْگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مَنْگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone