تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو چُھپانا" کے متعقلہ نتائج

چھاپْنا

عکس اتارنا

چھانپْنا

ڈسنا

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چُھپانا

پوشیدہ کرنا یا رکھنا ، مخفی رکھنا

چَھپانا

سفیدی کرنا، رنگ و روغن کرنا

چھوپْنا

لیپنا، کہگل کرنا، گارے سے سوراخ بند کرنا

چِھپْنا

اوجھل ہونا ، پوشیدہ ہونا ، مخفی ہونا

چُھوپْنا

رک : چُھپانا.

چُھوپانا

چُھپانا، پوشیدہ رکھنا

چِھیْپنا

(کپڑا) چھاپنا، (بھین٘س وغیرہ کا) سین٘گ سے دھکلنا، (ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کی چھڑ کو پانی سے نکالنا

آ چُھپنا

آنا اور پوشیدہ ہوجانا

وَرَق چھاپنا

برتن کی سطح پر چاندی یا سونے کا ورق جماکر اس میں پھول پتے کاٹنا ، اس عمل کو چاندی اور سونا چھاپنا بھی کہتے ہیں

چاندی چھاپْنا

(کوفت کاری) سونے یا چاندی کے ورق کو برتن پر جما کر اس میں پھول بوٹے کاٹنا اور ان کی کوروں کو آہنی قلم کی نوک سے برتن کی سطح میں پیوست کردینا (اس عمل سے پھول برتن کی سطح پر ابھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں) زربلند ؛ کرتا بیدی ۔

نوٹ چھاپْنا

کرنسی نوٹ تیار کرنا ، نوٹ بنانا نیز دولت کمانا ۔

نَوْبَت چھاپْنا

خوشی کے موقعے پر شہنائیاں بجانا، شادیانے بجانا، ڈنکا پٹوانا

ڈھول چھاپْنا

ایک رسم ہے جس میں شادی بیاہ یا کسی اور خوشی کے موقع پر بہنیں صندل یا مہندی ہاتھ میں لگا کر ڈھول پر اپنے ہاتھ کا نقش ثبت کرتی ہیں اور پِھر بھائیوں اور بھابیوں سے نیگ لیتی ہیں.

سونا چھاپ٘نا

(کوفت کاری) برتن کی سطح پر چاندی ہا سونے کا ورق جما کر اس میں بُھول پتَے کاٹنا ، زر بلند .

چُونا چھاپْنا

استرکاری کرنا ، چونے کی تہ چڑھانا.

چِلَک چھاپْنا

دو یا دو سے زیادہ نگوں کے درمیان کی لاک بھری ہوئی جگہ پر کندن من٘ڈھنا یا سونے کا ورق جمانا .

لوٹ پوٹ چھاپنا

print on both sides

چُھپْنے والا

نظروں سے اوجھل ہو جانے والا ، پردہ میں رہنے والا، پردہ نشین .

چاہ پانی کَرنا

رک : چائے پانی کرنا.

آڑ میں چھپنا

پردہ کرنا

نَظَروں میں غُبار چُھپانا

۔کنایہ ہے دھندلا نظر آنے کا۔؎

کَفَن میں مُنہ چُھپانا

مر جانا، انتقال کر جانا.

دامَن سے مُنہ چُھپانا

حجاب کرنا

چاند چُھپْنا

چاند کا اندھیرے میں غائب ہوجانا

چانْد چُھپانا

چاند کی طرح بدلنا

چاندْنی چُھپْنا

چان٘دنی کا غائب یا اوجھل ہو جانا

دائی سے بات چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

دائی سے پیٹ چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

لاکھ پَرْدوں میں چُھپانا

لاکھ پردوں میں چھپاکررکھنا.

سات پَرْدوں میں چُھپانا

پوشیدہ رکھنا ، چُھپا کر رکھنا ، پوری حفاظت کے ساتھ رکھنا.

دامَن میں چُھپنا

دامن میں چھپانا کا لازم، پناہ لینا، سہارا لینا

نَظروں سے چُھپنا

نظروں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ آنا ، پردے میں رہنا ۔

دامَن میں چُھپانا

دامن تلے چھپانا یا ڈھان٘پنا، حفاظت کرنا

عَیبوں کو چُھپانا

نقائص کو ظاہر نہ کرنا

گُوہ کی طَرَح چُھپانا

مراد : بلّی کے گو کی طرح چھپانا ، پوری طرح چھپانا ، ڈھانکتے پھرنا ؛ کمال احتیاط سے رکھنا

مُنھ چُھپانا

چہرہ سامنے نہ کرنا، شرم و حجاب سے

پَٹّوں میں چُھپْنا

رگ و پے میں سرایت کرنا ؛ دل میں گھر کر لینا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، ہمراز ہونا.

مُنہ چُھپانا

منھ کو اوٹ میں کرنا ، منھ ڈھانپنا ، منھ پر نقاب ڈالنا

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

آتش عشق کو چھپانا

عشق کو ظاہر نہ ہونے دینا

مُنہ کو چُھپانا

ندامت یا شرم سے صورت نہ دکھانا ۔

گِریبان میں مُنْھ چُھپانا

۔(کنایۃ۔) شرمندہ ہونا ۔آنکھیں نیچی کرنا۔

ساتھ سو کَر مُنھ چُھپانا

بے تکلّفی کے باوجود شرم کرنا ، بے تکلُّفی میں تکلُّف کرنا ، اِقرار میں اِنکار کرنا یا اِنکار میں اِقرار کرنا.

دِل چُھپانا

پہلو تہی کرنا ، آناکافی کرنا .

راز چُھپْنا

راز چھپانا (رک) کا لازم

راز چُھپانا

بھید چھپانا ، پردہ پوشی کرنا .

دِن چُھپْنا

سورج ڈوبنا ، شام ہونا ، آفتاب غروب ہونا ، شام کا وقت آنا ، شام کا دھندلکا ہونا .

دُھوپ چُھپْنا

دھوپ کا غائب ہوجانا ، دن غروب ہونے کے قریب ہونا ، سورج کا بادل کی اوٹ میں ہو جانا.

پَرْدے چُھپْنا

۔ پردے پڑنا۔ حجاب ہونا۔ ؎

آنکھ چِھپانا

بے رخی کرنا ، نظر بچانا ، آن٘کھ سامنے نہ کرنا ، من٘ھ چھپانا ، آن٘کھ چرانا (رک) .

جِیو چُھپانا

رک: جان چھپانا ، جی بچانا.

دامَن تَلے چُھپانا

پناہ میں لینا، عیب ڈھانکنا، حفاظت کرنا، پرورش کرنا، سرپرستی میں لینا، پالنا، حفاظت کرنا

زَخْمِ چُھپنا

زخم ظاہر نہ ہونا، زخم کی بابت کسی کو پتہ نہ لگنا

زَخْم چُھپانا

زخم ظاہر نہ کرنا، زخم کی بابت کسی کو پتہ نہ لگنے دینا

مِزاج چُھپنا

طبیعت کا حال ظاہر نہ ہونا، مزاج کی حالت چھپنا، حالت پوشیدہ ہونا

عَیب چُھپنا

نقص ظاہر نہ ہونا

عَیب چُھپانا

برائی کی پردہ پوشی کرنا ، برائی کو پوشیدہ رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو چُھپانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو چُھپانا

mu.nh ko chhupaanaaमुँह को छुपाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کو چُھپانا کے اردو معانی

  • ندامت یا شرم سے صورت نہ دکھانا ۔

Urdu meaning of mu.nh ko chhupaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nadaamat ya shram se suurat na dikhaanaa

मुँह को छुपाना के हिंदी अर्थ

  • पछतावा या शर्म से चेहरा न दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو چُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو چُھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone