تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا کَچّا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا کَچّا

وہ شخص جس کی بات ناقابل اعتبار ہو، کمزور قول والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا کَچّا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا کَچّا

mu.nh kaa kachchaaमुँह का कच्चा

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کا کَچّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کی بات ناقابل اعتبار ہو، کمزور قول والا
  • نرم منھ کا گھوڑا جو لگام کا جھٹکا نہ سہارسکے
  • گھوڑا مُنھ کا کچا ہے لگام کو جھٹکا نہ دو
  • (مرغ بازوں کی اصطلاح) اصیل مرغ
  • مونث کے لئے مُنھ کی کچی

Urdu meaning of mu.nh kaa kachchaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis kii baat naaqaabil etbaar ho, kamzor qaul vaala
  • naram mu.nh ka gho.Daa jo lagaam ka jhaTka na sahaar sake
  • gho.Daa munah ka kachchaa hai lagaam ko jhaTka na do
  • (murG baazo.n kii istilaah) asiil murG
  • muannas ke li.e munah kii kachchii

English meaning of mu.nh kaa kachchaa

Noun, Masculine

मुँह का कच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसकी बात अविश्वसनीय हो, कमज़ोर कथन वाला
  • नर्म मुँह का घोड़ा जो लगाम का झटका न सहार सके
  • (मुर्ग़बाज़ी) मुर्ग़
  • घोड़ा मुँह का कच्चा है लगाम को झटका न दो
  • (मुर्ग़बाज़ों की शब्दावली) असील मुर्ग़
  • स्त्रीलिंग के लिए मुँह की कच्ची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کا کَچّا

وہ شخص جس کی بات ناقابل اعتبار ہو، کمزور قول والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا کَچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا کَچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone