تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بِگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بِگَڑنا

منھ بگاڑنا (رک) کا لازم ، منھ سوجنا (تھپڑ وغیرہ سے) ، بدشکل ہو جانا ، منھ ٹیڑھا ہو جانا

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بِگَڑنا کے معانیدیکھیے

مُنہ بِگَڑنا

mu.nh biga.Dnaaमुँह बिगड़ना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ بِگَڑنا کے اردو معانی

  • ذلیل ہو جانا ، شرمندہ ہونا
  • تیوری چڑھنا ، غصّے سے ماتھے پر بل آجانا ، کسی بات کا بُرا مان لینا ۔ خفا ہوجانا ۔
  • منھ کا ذائقہ خراب ہونا، بدمزہ ہوجانا (عموماً بیماری میں) ۔
  • سزا ملنا
  • منھ بگاڑنا (رک) کا لازم ، منھ سوجنا (تھپڑ وغیرہ سے) ، بدشکل ہو جانا ، منھ ٹیڑھا ہو جانا

Urdu meaning of mu.nh biga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaliil ho jaana, sharmindaa honaa
  • tyaurii cha.Dhnaa, gusse se maathe par bil aajaanaa, kisii baat ka buraa maan lenaa । Khafaa hojaana
  • mu.nh ka zaayqaa Kharaab honaa, badmaza hojaana (umuuman biimaarii men)
  • sazaa milnaa
  • mu.nh bigaa.Dnaa (ruk) ka laazim, mu.nh suujnaa (thappa.D vaGaira se), badashkal ho jaana, mu.nh Te.Dhaa ho jaana

English meaning of mu.nh biga.Dnaa

  • the face to be soured, to be displeased, to have the taste blunted or depraved, to have a bad taste in the mouth

मुँह बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ तेवरी चढ़ना, गुस्से से माथे पर बल आजाना, किसी बात का बुरा मान लेना । ख़फ़ा होजाना
  • ۳۔ ज़लील हो जाना, शर्मिंदा होना
  • ۵۔ सज़ा मिलना
  • ۴۔ मुँह का ज़ायक़ा ख़राब होना, बदमज़ा होजाना (उमूमन बीमारी में)
  • ۱۔ मुँह बिगाड़ना (रुक) का लाज़िम, मुँह सूजना (थप्पड़ वग़ैरा से), बदशकल हो जाना, मुँह टेढ़ा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ بِگَڑنا

منھ بگاڑنا (رک) کا لازم ، منھ سوجنا (تھپڑ وغیرہ سے) ، بدشکل ہو جانا ، منھ ٹیڑھا ہو جانا

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بِگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بِگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone