تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بَند کَر لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بَند کَر لینا

منھ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لینا ؛ خاموش ہوجانا ، زبان بند کرلینا

مُنہ بَند کَر دینا

شیخی کی بات یا اعتراض کا مثبت جوا ب دینا ، مباحثے میں شکست دینا ۔

آنکھ بَند کَر لینا

سو جانا

مُٹّھی بَند کَر لینا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

مُنْھ بَند کَر لینا

۔۱۔خاموش ہوجانا۔ چُپ ہوجانا۔ ۲۔مُنھ پر کپڑا یا ہاتھ رکھ لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَند کَر لینا کے معانیدیکھیے

مُنہ بَند کَر لینا

mu.nh band kar lenaaमुँह बंद कर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ بَند کَر لینا کے اردو معانی

  • منھ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لینا ؛ خاموش ہوجانا ، زبان بند کرلینا

Urdu meaning of mu.nh band kar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh par haath ya kap.Daa rakh lenaa ; Khaamosh hojaana, zabaan band kar lenaa

मुँह बंद कर लेना के हिंदी अर्थ

  • मुँह पर हाथ या कपड़ा रख लेना , ख़ामोश होजाना, ज़बान बंद कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ بَند کَر لینا

منھ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لینا ؛ خاموش ہوجانا ، زبان بند کرلینا

مُنہ بَند کَر دینا

شیخی کی بات یا اعتراض کا مثبت جوا ب دینا ، مباحثے میں شکست دینا ۔

آنکھ بَند کَر لینا

سو جانا

مُٹّھی بَند کَر لینا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

مُنْھ بَند کَر لینا

۔۱۔خاموش ہوجانا۔ چُپ ہوجانا۔ ۲۔مُنھ پر کپڑا یا ہاتھ رکھ لینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بَند کَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بَند کَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone