تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ آئی بات" کے متعقلہ نتائج

مُنہ آئی بات

بے ساختہ زبان پر آئی ہوئی بات ، کہی جانے والی بات ؛ (کنایۃً) سچی بات ۔

مُنہ پَہ آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ تَک آئی بات

وہ بات جس کے کہنے کو دل چاہتا ہو ، جس کا کہنا موقع کے لحاظ سے ضروری ہو ، کہنے کی بات ۔

مُنہ پَر آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ آئی بات کے معانیدیکھیے

مُنہ آئی بات

mu.nh aa.ii baatमुँह आई बात

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنہ آئی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ساختہ زبان پر آئی ہوئی بات ، کہی جانے والی بات ؛ (کنایۃً) سچی بات ۔

Urdu meaning of mu.nh aa.ii baat

  • Roman
  • Urdu

  • besaaKhtaa zabaan par aa.ii hu.ii baat, kahii jaane vaalii baat ; (kanaa.en) sachchii baat

मुँह आई बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अचानक से ज़ुबान पर आई हुई बात, कही जाने वाली बात; (संकेतात्मक) सच्ची बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ آئی بات

بے ساختہ زبان پر آئی ہوئی بات ، کہی جانے والی بات ؛ (کنایۃً) سچی بات ۔

مُنہ پَہ آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ تَک آئی بات

وہ بات جس کے کہنے کو دل چاہتا ہو ، جس کا کہنا موقع کے لحاظ سے ضروری ہو ، کہنے کی بات ۔

مُنہ پَر آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ آئی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ آئی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone