تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَرِدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مُنفَرِد ہونا

ممتاز ہونا ، یکتا ہونا ۔

مُنفَرِداً

الگ الگ ، ایک دوسرے سے الگ ، تنہائی کی حالت میں ، انفرادیت کے ساتھ ۔

مُنفَرِدی

منفرد (رک) سے منسوب یا متعلق ، منفرد ، الگ ؛ انفرادی ۔

مُنفَرِد مَقام حاصِل ہونا

ممتاز حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُنفَرِد کِتاب

انفرادی حیثیت کی یا اچھوتی کتاب ۔

مُنفَرِد تَرین

بالکل مختلف ، قطعی جدا گانہ ، نہایت یکتا ، بے مثال ۔

مُنفَرِد خُصُوصِیَت کا حامِل ہونا

اچھوتی خوبیوں والا ہونا ۔

مُنفَرِد اَنداز

مختلف یا بے مثال انداز ۔

مُنفَرِد اِسکُول

مختلف ، جدا گانہ یا بے مثل اسکول ۔

مُنفَرِد نَظَر آنا

ممتاز مقام رکھنا، منفرد ہونا

مُنفَرِد مَقام رَکھنا

رک : منفرد حیثیت رکھنا ۔

مُنفَرِد حَیثِیَت رَکھنا

ممتاز مقام یا مرتبے کا مالک ہونا ۔

نَمازِ مُنفَرِد

وہ نماز جو تنہا پڑھی جائے ، جماعت کے بغیر پڑھی جانے والی نماز (نمازِ باجماعت کے برعکس)

عَقْلِ مُنْفَرِد

محدود عقل ، ناکافی عقل ، ناقص عقل .

مُستَزادِ مُنفَرد

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ۔

اِجْلاسِ مُنْفَرِد

عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جدا گانہ کچہری ، منگل بنچ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرِدَہ کے معانیدیکھیے

مُنفَرِدَہ

munfaridaमुंफ़रिदा

  • Roman
  • Urdu

مُنفَرِدَہ کے اردو معانی

صفت

  • پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔
  • منفرد ، تنہا ، یکتا ، اکیلا

اسم، مذکر

  • (عروض) ایک قسم کا زحاف جس کے تحت کسی رکن میں ایک ہی تغیر واقع ہوتا ہے
  • (شاعری) تخلیقی اور موضوعی طور پر غزل اور قصیدہ سے مختلف غزل کی ایک قسم ۔
  • (عروض) ایک ہی رکن (فعولن) اور ایک ہی بحر (متقارب) پر مبنی عروضی دائرہ ۔
  • اجزائے جسمی کی ایک قسم کا نام جو غیر مرکب ہوتی ہے
  • غزل کی ہیئت میں لکھا جانے والا مرثیہ ، مفردہ ۔

Urdu meaning of munfarida

  • Roman
  • Urdu

  • patthar, kankar vaGaira se murkkab, Thos
  • munafrad, tanhaa, yaktaa, akelaa
  • (uruuz) ek qismkaa zahaaf jis ke tahat kisii rukan me.n ek hii taGayyur vaaqya hotaa hai
  • (shaayarii) taKhliiqii aur mozuu.ii taur par Gazal aur qasiida se muKhtlif Gazal kii ek qism
  • (uruuz) ek hii rukan (faa.ilun) aur ek hii bahr-e-mutaqaarib) par mabnii aruzii daayaraa
  • ajzaa.e jismii kii ek kism ka naam jo Gair murkkab hotii hai
  • Gazal kii haiyat me.n likhaa jaane vaala marsiya, mafardaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مُنفَرِد ہونا

ممتاز ہونا ، یکتا ہونا ۔

مُنفَرِداً

الگ الگ ، ایک دوسرے سے الگ ، تنہائی کی حالت میں ، انفرادیت کے ساتھ ۔

مُنفَرِدی

منفرد (رک) سے منسوب یا متعلق ، منفرد ، الگ ؛ انفرادی ۔

مُنفَرِد مَقام حاصِل ہونا

ممتاز حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُنفَرِد کِتاب

انفرادی حیثیت کی یا اچھوتی کتاب ۔

مُنفَرِد تَرین

بالکل مختلف ، قطعی جدا گانہ ، نہایت یکتا ، بے مثال ۔

مُنفَرِد خُصُوصِیَت کا حامِل ہونا

اچھوتی خوبیوں والا ہونا ۔

مُنفَرِد اَنداز

مختلف یا بے مثال انداز ۔

مُنفَرِد اِسکُول

مختلف ، جدا گانہ یا بے مثل اسکول ۔

مُنفَرِد نَظَر آنا

ممتاز مقام رکھنا، منفرد ہونا

مُنفَرِد مَقام رَکھنا

رک : منفرد حیثیت رکھنا ۔

مُنفَرِد حَیثِیَت رَکھنا

ممتاز مقام یا مرتبے کا مالک ہونا ۔

نَمازِ مُنفَرِد

وہ نماز جو تنہا پڑھی جائے ، جماعت کے بغیر پڑھی جانے والی نماز (نمازِ باجماعت کے برعکس)

عَقْلِ مُنْفَرِد

محدود عقل ، ناکافی عقل ، ناقص عقل .

مُستَزادِ مُنفَرد

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ۔

اِجْلاسِ مُنْفَرِد

عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جدا گانہ کچہری ، منگل بنچ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَرِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَرِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone