تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَجِر" کے متعقلہ نتائج

مُنفَجِر

پھٹنے والا، دھماکا کرنے والا، کنایۃً: قبول عام حاصل کرنے والا

مُنفَجَر

(زمین کے اندر) پانی بہنے کی جگہ ۔

مُنفَطِر

विदीर्ण, फटा हुआ, शिगाफ़ पड़ा हुआ।

مُنزَجِر

منقبض، کراہت یا نفرت کرنے والا، مکدر

مُفَجِّر

بہت پھاڑنے والا ؛ (طب) ورم ، جلد وغیرہ کو پھاڑنے والی (دوا) ۔

منجر

۔(ع۔ بتشدید حرف آخر تھا) فارسی اور اردو میں بغیر تشدید مستعمل ہے۔ صفت۔ کھینچا گیا۔ کھنچنے والا۔ قریب تھا کہ فریقین کی نزع منجر نصباد ہو۔

مُنفَرج

کھلا ہوا ، کشادہ ، وسیع

مَنفُور

جس سے نفرت کریں یا دُور بھاگیں ؛ (مجازاً) متنفر ، نفرت کرنے والا ۔

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَناظِر

چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر

مَنثُور

دُر ناسفتہ

مَنصُور

جس کی (اﷲ تعالیٰ کی طرف سے) مدد کی گئی ہو، فتح مند، نصرت مند، کامیاب

منور

روشن، نورانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَجِر کے معانیدیکھیے

مُنفَجِر

munfajir•मुंफ़जिर

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب کنایۃً

اشتقاق: فَجَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُنفَجِر کے اردو معانی

صفت

  • پھٹنے والا، دھماکا کرنے والا، کنایۃً: قبول عام حاصل کرنے والا
  • طب: پھٹا ہوا، چِرا ہوا، زخم وغیرہ

Urdu meaning of munfajir

  • Roman
  • Urdu

  • phaTne vaala, dhamaakaa karne vaala, kanaa.enah qabuul aam haasil karne vaala
  • tibbah phaTaa hu.a, churaa hu.a, zaKham vaGaira

English meaning of munfajir

Adjective

  • detonating, explosive, Metaphorically: generally acceptable
  • Medical: torn, sawn off

मुंफ़जिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिकित्सा: फटा हुआ, चिरा हुआ, चोट आदि
  • फटने वाला, धमाका करने वाला, प्रतिकात्मक: आम स्वीकृति प्राप्त करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَجِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَجِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone