تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَظَّم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

مَنَم کَرنا

غرور کرنا ، ناز کرنا ، اِترانا ۔

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مُجَسَّم کَرنا

سراپا فراہم کرنا، جسم دینا، تخلیق کرنا، بنانا، ڈھالنا

مُنَزَّہ کَرنا

صاف کرنا ، ستھرا بنانا ۔

مُنَقَّح کَرنا

(کلام وغیرہ کو) درست کرنا ، غلطی سے پاک کرنا ، واضح کرنا ۔

مُقَدَّم کَرنا

اوّلیت دینا ، فوقیت دینا ۔

مُنَقَّش کَرنا

۔ نقش و نگار والا بنانا ، خاکہ کھینچ دینا ، تصویر بنا دینا ، حافظے میں ہو بہو ثبت کر دینا ۔

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُنَغَّض کَرنا

رک : منغص کرنا ۔

عالَم کو مُنَوَّر کَرنا

دنیا کو روشن کرنا

عَیش مُنَغَّض کَرنا

آرام و آسائش میں فرق پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَظَّم کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنَظَّم کَرنا

munazzam karnaa•मुनज़्ज़म करना

مادہ: مُنَظَّم

  • Roman
  • Urdu

مُنَظَّم کَرنا کے اردو معانی

  • کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

Urdu meaning of munazzam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz me.n nazam paida karnaa, marbuut banaanaa

English meaning of munazzam karnaa

  • organize, put in order

मुनज़्ज़म करना के हिंदी अर्थ

  • किसी वस्तु को क्रमबद्ध करना, पिरोना, व्यवस्थित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَظَّم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَظَّم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone