تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَوّمات" کے متعقلہ نتائج

مُنَوّمات

نیند لانے والی چیزیں ، خواب آور دوائیں ۔

مَنامات

منامہ نیز منام (رک) کی جمع ، خواب ۔

مَنمَتْھ

محبت، عشقیہ جذبہ یا خواہش

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مانامَت

اف : ڈالنا ، مچانا.

مانْمَت

قیامت، شور و شر، واویلا، داد فریاد، چیخم دھاڑ، غل غپاڑا

مِہنامَت

رونا پیٹنا، بلبلانا

مِہنامَتھ مَچانا

رونا پیٹنا ، فریاد کرنا ، غل غپاڑا کرنا ، واویلا کرنا ۔

مِہنامَت مَچانا

رک : مہنا متھ مچانا جو زیادہ مستعمل ہے

مِہنامَت بَرپا ہونا

آہ و فغاں ہونا ، نالہ و فریاد ہونا ۔

مَن و ما

رک : ما و من جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَمنُوعات

قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں

مَن موہِت

جس کا من موہا گیا ہو ، فریفتہ ، مفتون ، مدہوش ۔

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَنْواں

منوا ، من ، دل ، جان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَوّمات کے معانیدیکھیے

مُنَوّمات

munavvmaat•मुनव्वमात

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُنَوّمات کے اردو معانی

  • نیند لانے والی چیزیں ، خواب آور دوائیں ۔

Urdu meaning of munavvmaat

  • Roman
  • Urdu

  • niind laane vaalii chiize.n, Khaabaavar davaa.e.n

मुनव्वमात के हिंदी अर्थ

  • नींद लाने वाली चीज़ें, नींद की औषधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَوّمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَوّمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone