تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناسِبَت" کے متعقلہ نتائج

مُناسَبَتِ تامَّہ

بالکل مناسبت ، مطلق نسبت یا تعلق ۔

مُناسَبَت رَہنا

باہمی لگاؤ یا تعلق ہونا ، آپس میں نسبت ہونا

مُناسَبَتِ طَبعی

طبعی مناسبت ، فطری ہم آہنگی ۔

مُناسَبَتِ ذِہنی

فکر کی مناسبت ، ذہنی ہم آہنگی ۔

مُناسَبَتِ ذَاتِیَہ

(تصوف) عبد اور حق کے درمیان تعلق یا نسبت

مُناسَبَۃ

باہم نسبت، لگاؤ، علاقہ، تعلق

مُناسَبَت دینا

ہم شکل یا ہم رتبہ ظاہر کرنا ، تشبیہ دینا ۔

مُناسَبَت رَکھنا

علاقہ یا نسبت رکھنا ، باہم ایک جیسا ہونا ۔

مُناسَبَتِ لَفظی

(بدیع) کلام میں ایسے الفاظ ملانا جو معنی یا تلفظ یا شکل و صورت کے لحاظ سے باہم مناسبت رکھتے ہوں ۔

مُناسَبَت خوانی

معقولات ، استغراق ۔

مُناسَبَتی

مناسبت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ باہم تعلق یا مناسبت کا ، موزونیت رکھنے والا ، مشابہت والا ، نسبتی ۔

مُناسِب تَرِین

نہایت موزوں ، بہت ہی درست ۔

نا مُناسِبَت

مناسبت نہ رکھنا ، باہمی لگاؤ نہ ہونے کی حالت ، آپس میں نسبت نہ ہونا ۔

مَوقَع کِی مُناسَبَت سے

مناسب وقت کے مطابق، محل استعمال کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناسِبَت کے معانیدیکھیے

مُناسِبَت

munaasibatमुनासिबत

اصل: عربی

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مُناسِبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مونث۔ باہم ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرنا۔
  • ۔(ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مونث۔ باہمی لگاؤ۔علاقہ۔ آپس میں نسبت رکھنا۔ تم کو اب شعر وسخن سے مناسبت نہیں رہی۔
  • ۱ ۔ باہم نسبت ، لگائو ، علاقہ ، تعلق ۔
  • ۲. ۔ موزونیت ، موزوں ہونا ۔
  • ۳۔ تشبیہ ؛ مشابہت ۔

Urdu meaning of munaasibat

  • Roman
  • Urdu

English meaning of munaasibat

Noun, Feminine

  • relation, accordance, relevance, consistency, proportion, suitability, fitness, expediency, propriety, analogy, comparison

मुनासिबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सम्बन्ध, लगाव, अनुकूलता, मुआफक़त, अनुपात, निस्बत, पारस्परिक संबंध, उपयुक्तता, औचित्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُناسَبَتِ تامَّہ

بالکل مناسبت ، مطلق نسبت یا تعلق ۔

مُناسَبَت رَہنا

باہمی لگاؤ یا تعلق ہونا ، آپس میں نسبت ہونا

مُناسَبَتِ طَبعی

طبعی مناسبت ، فطری ہم آہنگی ۔

مُناسَبَتِ ذِہنی

فکر کی مناسبت ، ذہنی ہم آہنگی ۔

مُناسَبَتِ ذَاتِیَہ

(تصوف) عبد اور حق کے درمیان تعلق یا نسبت

مُناسَبَۃ

باہم نسبت، لگاؤ، علاقہ، تعلق

مُناسَبَت دینا

ہم شکل یا ہم رتبہ ظاہر کرنا ، تشبیہ دینا ۔

مُناسَبَت رَکھنا

علاقہ یا نسبت رکھنا ، باہم ایک جیسا ہونا ۔

مُناسَبَتِ لَفظی

(بدیع) کلام میں ایسے الفاظ ملانا جو معنی یا تلفظ یا شکل و صورت کے لحاظ سے باہم مناسبت رکھتے ہوں ۔

مُناسَبَت خوانی

معقولات ، استغراق ۔

مُناسَبَتی

مناسبت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ باہم تعلق یا مناسبت کا ، موزونیت رکھنے والا ، مشابہت والا ، نسبتی ۔

مُناسِب تَرِین

نہایت موزوں ، بہت ہی درست ۔

نا مُناسِبَت

مناسبت نہ رکھنا ، باہمی لگاؤ نہ ہونے کی حالت ، آپس میں نسبت نہ ہونا ۔

مَوقَع کِی مُناسَبَت سے

مناسب وقت کے مطابق، محل استعمال کے مطابق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناسِبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناسِبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone