تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناسَبَتی" کے متعقلہ نتائج

مُناسَبَتی

مناسبت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ باہم تعلق یا مناسبت کا ، موزونیت رکھنے والا ، مشابہت والا ، نسبتی ۔

مُناسبَت

باہم نسبت، لگاؤ، علاقہ، تعلق

مُناسَبَۃ

مُناسَبَت رَہنا

باہمی لگاؤ یا تعلق ہونا ، آپس میں نسبت ہونا

مُناسَبَت دینا

ہم شکل یا ہم رتبہ ظاہر کرنا ، تشبیہ دینا ۔

مُناسَبَت رَکھنا

علاقہ یا نسبت رکھنا ، باہم ایک جیسا ہونا ۔

مُناسَبَتِ لَفظی

(بدیع) کلام میں ایسے الفاظ ملانا جو معنی یا تلفظ یا شکل و صورت کے لحاظ سے باہم مناسبت رکھتے ہوں ۔

مُناسَبَتِ تامَّہ

بالکل مناسبت ، مطلق نسبت یا تعلق ۔

مُناسَبَتِ ذِہنی

فکر کی مناسبت ، ذہنی ہم آہنگی ۔

مُناسَبَتِ ذَاتِیَہ

(تصوف) عبد اور حق کے درمیان تعلق یا نسبت

مُناسَبَتِ طَبعی

طبعی مناسبت ، فطری ہم آہنگی ۔

مُناسَبَت خوانی

معقولات ، استغراق ۔

مُناسِبی

رک : مناسبت

مُناسَبات

باہم نسبت رکھنے والی چیزیں

مَنسُوبات

نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، متعلقات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناسَبَتی کے معانیدیکھیے

مُناسَبَتی

munaasabtii•मुनासबती

دیکھیے: مُناسبَت

  • Roman
  • Urdu

مُناسَبَتی کے اردو معانی

صفت

  • مناسبت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ باہم تعلق یا مناسبت کا ، موزونیت رکھنے والا ، مشابہت والا ، نسبتی ۔

Urdu meaning of munaasabtii

  • Roman
  • Urdu

  • munaasabat (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; baaham taalluq ya munaasabat ka, mauzuuniyat rakhne vaala, mushaabahat vaala, nisabtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناسَبَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناسَبَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone