تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناظَرَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُناظَرَہ کَرنا

مذہبی امور یا مسائل پر بحث و مباحثہ کرنا ۔

مَنظُور کَرانا

کسی کام کی منظوری دلانا

مَنظُور کَروانا

کسی سے منظور کرانا

مَنظُور کَرنا

قبول کرنا ، مان لینا ۔

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

مُحاصَرَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، ناکہ بندی کرنا، ہر طرف سے گھیرلینا، احاطہ کرنا

مُحاوَرَہ کَرنا

مشق کرنا ، مہارت حاصل کرنا ۔

مُظاہَرَہ کَرنا

کسی خاص امر کی حمایت یا مخالفت میں اپنے رویے کا عملی اظہار کرنا ، رائے ظاہر کرنا ، طرزِ عمل کا اظہار کرنا ۔

نا مَنظُور کَرنا

ناپسند کرنا، انکار کرنا، قبول نہ کرنا، تسلیم نہ کرنا، رد یا مسترد کر دینا

منظور نظر کرنا

دل کو بھانا، نظر پر چڑھنا، دل میں کھپنا

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

ضامِنی مَنظُور کَرنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

تَحریک مَنْظُور کَرنا

adopt a resolution, accept or approve a motion

ضَمانَت مَنظُور کرنا

grant bail, admit to bail

اَپِِیْل مَنْظُور کَرنا

قانون: یہ فیصلہ کرنا کہ اپیل کرنے والے کو مرافعے کا حق حاصل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناظَرَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُناظَرَہ کَرنا

munaazara karnaa•मुनाज़रा करना

  • Roman
  • Urdu

مُناظَرَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مذہبی امور یا مسائل پر بحث و مباحثہ کرنا ۔

Urdu meaning of munaazara karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazahbii umuur ya masaa.il par behas-o-mubaahisa karnaa

मुनाज़रा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • धार्मिक मामलों या समस्याओं पर विवाद और चर्चा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناظَرَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناظَرَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone