تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمُوکشُو" کے متعقلہ نتائج

مُمُوکشُو

نجات کا خواہشمند ، نجات اُخروی کا طالب ۔

مو کو

مجھ کو ، مجھے

مُمُکْشُ

مکتی ، نجات ، رہائی ؛ بخشش ، نجات اُخروی ۔

موکلو

زیادہ مکتا

مُوکْش

قرض کی ادائیگی

مُوْ کَشْ

بالوں کر پکڑ کر گھسیٹنا، بالوں سے کھینچنا

موکْش پانا

چھٹکارا پانا ، نجات حاصل کرنا ۔

موکش دَھرم

نجات کا قانون ، (مجازاً) وہ ثواب جو ترک ِدنیا سے حاصل ہو ۔

رُوپَیا والے کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

رُوپَیَہ والے کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

رُوپَیَہ والوں کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

مُوکُو نَہ تُوکُو بھاڑ میں جھونْکُو

نہ میرے کام کا نہ تمھارے کام کا ، ایسی چیز کا کیا کرنا ہے دور کرو

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمُوکشُو کے معانیدیکھیے

مُمُوکشُو

mumuukshuu•मुमूक्शू

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مُمُوکشُو کے اردو معانی

صفت

  • نجات کا خواہشمند ، نجات اُخروی کا طالب ۔

Urdu meaning of mumuukshuu

  • Roman
  • Urdu

  • najaat ka Khaahishmand, najaat uKharvii ka taalib

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمُوکشُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمُوکشُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone