تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُماطَلَت" کے متعقلہ نتائج

مُماطَلَت

دو سرے وقت پر چھوڑنا ، ملتوی کرنا ؛ قرضے کی ادائیگی وقت پر نہ کرنا ؛ وعدہ وفا نہ کرنا ۔ اس کارڈ کے جواب میں مماطلت کرتا ہے ۔

مُماثَلَت

باہم مثل و مانند ہونا، ملتا جلتا ہونا، مشابہت

مُہلَت

کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعامَلَت

آپس میں لین دین ، کاروبار ، خرید و فروخت

مُعاطَفَت

مہربانی، ہمدردی، رحم، کرم، فضل، عنایت، الطاف

مُعادَلَت

برابری، مساویت، مطابقت، مساوات، انصاف

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مَعْمِلَت

کام ، عمل ، کارکردگی ۔

ماطِل

(طب) ایک وزن جو چھ اوقیہ کے برابر ہوتا ہے .

مُعاطات

देना, अता करना।

ماہِ طَلْعَت

چاند کی روشنی، چاند کی تابناکی، چاندنی، مراد: ماہ رو، ماہ رخ، خوبصورت، محبوب

مَہِ طَلْعَت

۔دیکھو ماہ پیکر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُماطَلَت کے معانیدیکھیے

مُماطَلَت

mumaatalat•मुमातलत

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُماطَلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو سرے وقت پر چھوڑنا ، ملتوی کرنا ؛ قرضے کی ادائیگی وقت پر نہ کرنا ؛ وعدہ وفا نہ کرنا ۔ اس کارڈ کے جواب میں مماطلت کرتا ہے ۔

Urdu meaning of mumaatalat

  • Roman
  • Urdu

  • duusre vaqt par chho.Dnaa, multavii karnaa ; karje kii adaayagii vaqt par na karnaa ; vaaadaa vafaa na karnaa । is kaarD ke javaab me.n mumaatalat kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُماطَلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُماطَلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone