تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَمَسَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَمَسَہ

ملتمس (رک) کی تانیث ، (عموماً خطوط میں مستعمل) جس میں التماس کیا گیا ہو ، جو بغرض التماس تحریر کیا گیا ہو ۔

مُلْتَمَسات

التماس کردہ باتیں ، عرض معروض ، درخواستیں ، گزارشات ۔

مُلْتَمِس

التماس کرنے والا، عرض کرنے والا، ملتجی، طالب، خواہش مند

مُلْتَسَمَہ

رک : ملتسم ، ملا ہوا ، متصل ۔

مُلْتَمَس ہونا

عرض کرنا، درخواست کرنا، طالب ہونا، خواہش مند ہونا

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مُحْتَبَسَہ

محتبس (رک) کی تانیث ، کسی جگہ میں بند ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مُشْتَمَلَہ

شامل کیا گیا ، مشمولہ ۔

مُلْتَوِیَہ

عارضی طور پر ملتوی کیا ہوا ، التوا شدہ ، رکا ہوا ۔

مُلْتَجا

جائے پناہ، پناہ گاہ

مُلَمَّع

سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مَخْمَسَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَمَسَہ کے معانیدیکھیے

مُلْتَمَسَہ

multamasa•मुलतमसा

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَمَسَہ کے اردو معانی

صفت

  • ملتمس (رک) کی تانیث ، (عموماً خطوط میں مستعمل) جس میں التماس کیا گیا ہو ، جو بغرض التماس تحریر کیا گیا ہو ۔

Urdu meaning of multamasa

  • Roman
  • Urdu

  • multamis (ruk) kii taaniis, (umuuman Khutuut me.n mustaamal) jis me.n ilatimaas kiya gayaa ho, jo baGraz ilatimaas tahriir kiya gayaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَمَسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَمَسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone