تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازَمَت حاصِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَلْزُومات

لوازمات ، ضروری یا لازمی چیزیں ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مُلازَمَت

(کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا

مُلازَمَت کے لالے پَڑْنا

نوکری خطرے میں پڑ جانا، ملازمت کا برقرار رکھنا مشکل ہو جانا

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

مُلازَمَت سے عَلیٰحَدہ ہونا

نوکر نہ رہنا ، ملازم نہ رہنا ۔

مُلازَمَت گاہ

ملازمت کی جگہ ، نوکری کا ٹھکانہ ، دفتر ، ادارہ وغیرہ ۔

مُلازَمَت چُھوٹ جانا

نوکری چلی جانا ، ملازم نہ رہنا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت پیشَہ

جس کی گزر بسر کا سہارا نوکری ہو، وہ شخص جس کا پیشہ نوکری ہو، نوکریاں کرنے والا، نوکری پیشہ

مُلازَمَت میں

خدمت میں ، معیت میں ۔

مُلازَمَت میں ہونا

ملازم ہونا ، نوکری پر حاضر ہونا ۔

مُلازَمَت جانا

نوکری ختم ہو جانا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت کَرنا

نوکری کرنا ، نوکر ہونا ۔

مُلازَمَت بَجا لانا

سلام کو حاضر ہونا ، خدمت میں حاضری دینا ، باریاب ہونا ۔

مُلازَمَت ہونا

نوکری میں ہونا ؛ کسی بڑے کی خدمت میں ہونا ۔

مُلازَمَت سے چَلا جانا

نوکری چھوڑنا ، ملازم نہ رہنا ، خدمت میں نہ رہنا ۔

مُلازَمَت حاصِل کَرنا

کسی امیر، بادشاہ یا حاکم کی خدمت میں حاضر ہونا، باریابی حاصل کرنا، باریاب ہونا، ملنا، مُلاقات کرنا، حاضر ہونا

مُلازَمَت کا بھوگ مِلْنا

نوکری مل جانا ، برسرروزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت نامَہ

ملازمت کی تفصیلات درج کرنے کی کتاب، سروس بُک

مُلازَمَت حاصِل ہونا

ملازمت حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُلازَمَت اِختِیار کَرنا

نوکری قبول کرنا، نوکر ہونا

مُلازَمَتِ سَرْکاری

حکومت کی نوکری ، ریاست کی ملازمت ۔

مُلازَمَتی

ملازمت سے متعلق یا منسوب ۔

مُلازِم طَبقَہ

نوکری پیشہ افراد ۔

مُلْزِم ٹھیرانا

مورد الزام قرار دینا ، ملزم ثابت کرنا ، قصور وار سمجھنا ۔

مُلزِم ٹَھہرانا

الزام لگانا، فرد جرم عائد کرنا

شَرْف یابِ مُلازَمَت ہونا

خدمت میں حاضر ہونے کی عزت حاصل کرنا

مُدَّتِ مُلازَمَت

ملازمت کا عرصہ یا زمانہ ، عرصہء خدمت

شَرْفِ مُلازَمَت

نوکری کا اعزاز، کسی کی خدمت میں ہمیشہ رہنے کا اعزاز

کِشْوَری مُلازَمَت

غیر فوجی ملازمت یا خدمات ، سول سروس، شہری ملازمت.

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازَمَت حاصِل ہونا کے معانیدیکھیے

مُلازَمَت حاصِل ہونا

mulaazamat haasil honaaमुलाज़मत हासिल होना

محاورہ

دیکھیے: مُلازَمَت حاصِل کَرنا

  • Roman
  • Urdu

مُلازَمَت حاصِل ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ملازمت حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

Urdu meaning of mulaazamat haasil honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulaazmat haasil karnaa (ruk) ka laazim

मुलाज़मत हासिल होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुलाज़मत हासिल करना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلْزُومات

لوازمات ، ضروری یا لازمی چیزیں ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مُلازَمَت

(کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا

مُلازَمَت کے لالے پَڑْنا

نوکری خطرے میں پڑ جانا، ملازمت کا برقرار رکھنا مشکل ہو جانا

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

مُلازَمَت سے عَلیٰحَدہ ہونا

نوکر نہ رہنا ، ملازم نہ رہنا ۔

مُلازَمَت گاہ

ملازمت کی جگہ ، نوکری کا ٹھکانہ ، دفتر ، ادارہ وغیرہ ۔

مُلازَمَت چُھوٹ جانا

نوکری چلی جانا ، ملازم نہ رہنا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت پیشَہ

جس کی گزر بسر کا سہارا نوکری ہو، وہ شخص جس کا پیشہ نوکری ہو، نوکریاں کرنے والا، نوکری پیشہ

مُلازَمَت میں

خدمت میں ، معیت میں ۔

مُلازَمَت میں ہونا

ملازم ہونا ، نوکری پر حاضر ہونا ۔

مُلازَمَت جانا

نوکری ختم ہو جانا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت کَرنا

نوکری کرنا ، نوکر ہونا ۔

مُلازَمَت بَجا لانا

سلام کو حاضر ہونا ، خدمت میں حاضری دینا ، باریاب ہونا ۔

مُلازَمَت ہونا

نوکری میں ہونا ؛ کسی بڑے کی خدمت میں ہونا ۔

مُلازَمَت سے چَلا جانا

نوکری چھوڑنا ، ملازم نہ رہنا ، خدمت میں نہ رہنا ۔

مُلازَمَت حاصِل کَرنا

کسی امیر، بادشاہ یا حاکم کی خدمت میں حاضر ہونا، باریابی حاصل کرنا، باریاب ہونا، ملنا، مُلاقات کرنا، حاضر ہونا

مُلازَمَت کا بھوگ مِلْنا

نوکری مل جانا ، برسرروزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت نامَہ

ملازمت کی تفصیلات درج کرنے کی کتاب، سروس بُک

مُلازَمَت حاصِل ہونا

ملازمت حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُلازَمَت اِختِیار کَرنا

نوکری قبول کرنا، نوکر ہونا

مُلازَمَتِ سَرْکاری

حکومت کی نوکری ، ریاست کی ملازمت ۔

مُلازَمَتی

ملازمت سے متعلق یا منسوب ۔

مُلازِم طَبقَہ

نوکری پیشہ افراد ۔

مُلْزِم ٹھیرانا

مورد الزام قرار دینا ، ملزم ثابت کرنا ، قصور وار سمجھنا ۔

مُلزِم ٹَھہرانا

الزام لگانا، فرد جرم عائد کرنا

شَرْف یابِ مُلازَمَت ہونا

خدمت میں حاضر ہونے کی عزت حاصل کرنا

مُدَّتِ مُلازَمَت

ملازمت کا عرصہ یا زمانہ ، عرصہء خدمت

شَرْفِ مُلازَمَت

نوکری کا اعزاز، کسی کی خدمت میں ہمیشہ رہنے کا اعزاز

کِشْوَری مُلازَمَت

غیر فوجی ملازمت یا خدمات ، سول سروس، شہری ملازمت.

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازَمَت حاصِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازَمَت حاصِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone