تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازَمَتِ سَرْکاری" کے متعقلہ نتائج

مُلازَمَتِ سَرْکاری

حکومت کی نوکری ، ریاست کی ملازمت ۔

مُلازِمِ سَرکاری

رک : ملازم سرکار

سَرکاری مُلازِم

سرکاری نوکر، سرکاری محکمہ جات میں کام کرنے والے لوگ

مُلازِمِ سَرکاری بَن جانا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

مُلازِمِ سَرکاری بَننا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

مُلازِمِ سَرکار

سرکاری ملازم، حاکم کا ملازم، شاہی نوکر، شاہی ملازم

مُلازِم دَرگاہِ سَرکار

رک : ملازم سرکار ، سرکاری ملازم

مُزاحَمَت بَکارِ سَرکار

حکومت کے کاموں میں حائل ہونا یا رکاوٹ پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازَمَتِ سَرْکاری کے معانیدیکھیے

مُلازَمَتِ سَرْکاری

mulaazamat-e-sarkaarii•मुलाज़मत-ए-सरकारी

  • Roman
  • Urdu

مُلازَمَتِ سَرْکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکومت کی نوکری ، ریاست کی ملازمت ۔

Urdu meaning of mulaazamat-e-sarkaarii

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumat kii naukarii, riyaasat kii mulaazmat

मुलाज़मत-ए-सरकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरकारी नौकरी, राज्य की नौकरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازَمَتِ سَرْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازَمَتِ سَرْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone