تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مُلائِیَّت

مُلا ہونے کی کیفیت، مُلائی، مُلاپن، مذہبی تنگ نظری نیز کٹر پن

نِیم مُلائِیَّت

ناقص العلم ہونے کی کیفیت ؛ (مجازاً) ناخواندگی نیز مذہبی تنگ نظری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِیَّت کے معانیدیکھیے

مُلائِیَّت

mulaa.iyyatमुलाइय्यत

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

مُلائِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُلا ہونے کی کیفیت، مُلائی، مُلاپن، مذہبی تنگ نظری نیز کٹر پن
  • (کنایۃً) اصول و ضوابط پر سختی سے عمل پیرا ہونا، نظریاتی تنگ نظری، اصول پرستی

Urdu meaning of mulaa.iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • mula hone kii kaifiiyat, mulaa.ii, mulaapan, mazahbii tanganazrii niiz kaTTarpan
  • (kanaa.en) usuul-o-zavaabat par saKhtii se amal paira honaa, nazariyaatii tanganazrii, usuul parastii

मुलाइय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुल्ला होने की अवस्था, मुल्लाई, मुल्लापन, धार्मिक संकुचित दृष्टि अथवा कट्टरता
  • (संकेतात्मक) सिद्धांत एवं संहिता पर कठोरता से काम करना, विचारधारात्मक संकुचित दृष्टि, आज्ञाकारिता अथवा नियमों का पालन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلائِیَّت

مُلا ہونے کی کیفیت، مُلائی، مُلاپن، مذہبی تنگ نظری نیز کٹر پن

نِیم مُلائِیَّت

ناقص العلم ہونے کی کیفیت ؛ (مجازاً) ناخواندگی نیز مذہبی تنگ نظری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone