تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاعَبَت" کے متعقلہ نتائج

مُلاعَبَت

باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ، بوس و کنار، گلے لگانا،(خصوصاً عورت کے ساتھ)

مُلاعَبَتی

جنسی ملاپ سے قبل نر و مادہ کے اختلاط سے متعلق یا منسوب ، ملاعبت کا ، اختلاطی ۔

مَلْبُوط

(طب) زکام کا مریض ، جسے زکام ہو.

مَیل بَیٹھنا

میل جم جانا، میل کا تہ میں چلا جانا نیز زنگ آلودہ ہو جانا

مَلْبا اُٹھانا

گرے ہوئے مکان کی اینٹیں مٹی وغیرہ لے جانا.

مِل بَیٹْھنا

متحد ہوجانا، سر جوڑنا، باہم سلوک اور محبت سے برتاؤ کرنا ، دل سے دل مل جانا، محبت میں یکجا ہونا

مُول بَیٹْھنا

(شکاریات) شکار کی گھات میں ُچھپ کر بیٹھنا ۔

مِل بانٹ کَر کھانا

مِل جُل کے اور اتفاق اور میل محبت سے کھانا

مَعْمُولی بات

رسمی معاملہ یا بات، ادنیٰ بات ، سہل اور آسان امر، چھوٹی بات، غیر اہم بات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاعَبَت کے معانیدیکھیے

مُلاعَبَت

mulaa'abatमुला'अबत

اصل: عربی

وزن : 1112

اشتقاق: لَعِبَ

  • Roman
  • Urdu

مُلاعَبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ، بوس و کنار، گلے لگانا،(خصوصاً عورت کے ساتھ)

Urdu meaning of mulaa'abat

  • Roman
  • Urdu

  • baaham khelnaa ya milnaa, baaham hansii mazaaq, chhe.Dchhaa.D, bos-o-kanaar, gale lagaanaa,(Khusuusan aurat ke saath

English meaning of mulaa'abat

Noun, Feminine

  • playing, sports, recreation, kissing, hugging

मुला'अबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेल-कूद, क्रीड़ा, मनो-विनोद, आमोद-प्रमोद, चूमा-चाटी, प्यार का खेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلاعَبَت

باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ، بوس و کنار، گلے لگانا،(خصوصاً عورت کے ساتھ)

مُلاعَبَتی

جنسی ملاپ سے قبل نر و مادہ کے اختلاط سے متعلق یا منسوب ، ملاعبت کا ، اختلاطی ۔

مَلْبُوط

(طب) زکام کا مریض ، جسے زکام ہو.

مَیل بَیٹھنا

میل جم جانا، میل کا تہ میں چلا جانا نیز زنگ آلودہ ہو جانا

مَلْبا اُٹھانا

گرے ہوئے مکان کی اینٹیں مٹی وغیرہ لے جانا.

مِل بَیٹْھنا

متحد ہوجانا، سر جوڑنا، باہم سلوک اور محبت سے برتاؤ کرنا ، دل سے دل مل جانا، محبت میں یکجا ہونا

مُول بَیٹْھنا

(شکاریات) شکار کی گھات میں ُچھپ کر بیٹھنا ۔

مِل بانٹ کَر کھانا

مِل جُل کے اور اتفاق اور میل محبت سے کھانا

مَعْمُولی بات

رسمی معاملہ یا بات، ادنیٰ بات ، سہل اور آسان امر، چھوٹی بات، غیر اہم بات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاعَبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاعَبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone