تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مَیل بَیٹھنا

میل جم جانا، میل کا تہ میں چلا جانا نیز زنگ آلودہ ہو جانا

مِل بَیٹْھنا

متحد ہوجانا، سر جوڑنا، باہم سلوک اور محبت سے برتاؤ کرنا ، دل سے دل مل جانا، محبت میں یکجا ہونا

مُول بَیٹْھنا

(شکاریات) شکار کی گھات میں ُچھپ کر بیٹھنا ۔

میں بَیٹھنا

ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا

مِل کَر بَیٹھنا

ایک ساتھ بیٹھنا ، اکٹھے ہونا ۔

مال پَچا بَیٹْھنا

غبن کرنا ، خیانت کرنا .

آسن سے آسن ملا کر بیٹھنا

زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، دوزانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا، پالتی مار کر بیٹھنا

ران سے ران مِلا کَر بَیٹْھنا

بالکل قریب بیٹھنا .

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

مَیل بَیٹھنا

mail baiThnaa•मैल बैठना

محاورہ

مادہ: مَیل

  • Roman
  • Urdu

مَیل بَیٹھنا کے اردو معانی

  • میل جم جانا، میل کا تہ میں چلا جانا نیز زنگ آلودہ ہو جانا

Urdu meaning of mail baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mel jim jaana, mel ka taa me.n chala jaana niiz zangaaluudaa ho jaana

English meaning of mail baiThnaa

  • dirt to gather

मैल बैठना के हिंदी अर्थ

  • मैल जिम जाना, मैल का तह में चला जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone