تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْبَط" کے متعقلہ نتائج

مُخْبَط

جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں، خبطی، سڑی، سودائی، پاگل

مُخَبَّط

مُخْبَطِ فِطْری

پیدائشی پاگل

مَخْبُوط

بھٹکا ہوا، گم راہ، بدحواس، خبطی، مجنوں، پاگل، سودائی

مُخْبَر

مَخْبُوط الْحَواس

وہ شخص جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں یا جس کے حواس بجا نہ ہوں، دیوانہ، باؤلا، سڑی، پاگل، سودائی، خبطی

مَخْبُوطُ الْعَقْل

جس کی عقل مختل ہوگئی ہو، خبطی ، پاگل

مَخْبُوطُ الْحَواسی

مخبوط الحواس ہونا ، سودا ، پاگل پن

مُخْبِر

خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

مُحْبِط

بے کار کر دینے والا ، رایگاں کر دینے والا ۔

مَہْبَط

اُترنے یا نازل ہونے کی جگہ یا وقت نیز وہ شخص جس پر کوئی چیزاترے یا نازل ہو، اُترنے کی جگہ

مُخَلَّط

اچھی طرح ملا ہوا، ملایا گیا

مُسَبَّط

سخت کرنے یا جمانے والا (عضلہ وغیرہ) ۔

مَخَب

(طب) گہرا گھاؤ جو اندر سے خالی ہو

مُخَطَّط

۱۔ لکیروں والا ، جس پر لکیریں پڑی ہوں ، دھاری دار ، خط دار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْبَط کے معانیدیکھیے

مُخْبَط

muKHbat•मुख़्बत

نیز : مُخَبَّط

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُخْبَط کے اردو معانی

اسم، صفت

  • جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں، خبطی، سڑی، سودائی، پاگل

Urdu meaning of muKHbat

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke havaas muKhtal ho ge huu.n, Khabtii, sa.Dii, saudaa.ii, paagal

English meaning of muKHbat

Noun, Adjective

  • Disordered in intellect, insane, mad.

मुख़्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • जिसकी ज्ञानेन्द्रियाँ व्यवधानग्रस्त हो गए हों, उन्मत्त, सनकी, सौदाई, पागल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْبَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْبَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone