تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَطَّط" کے متعقلہ نتائج

مُخَطَّط

۱۔ لکیروں والا ، جس پر لکیریں پڑی ہوں ، دھاری دار ، خط دار

جِسْمِ مُخَطَّط

دماغ کا ایک حصہ جس میں جھری یا دھاری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَطَّط کے معانیدیکھیے

مُخَطَّط

muKHattatमुख़त्तत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَطَّ

  • Roman
  • Urdu

مُخَطَّط کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ لکیروں والا ، جس پر لکیریں پڑی ہوں ، دھاری دار ، خط دار
  • ۲۔ داڑھی آیا ہوا (چہرہ) ، خط دار ، سبزئہ آغاز شخص
  • ۳۔ خوبصورت ، حسین

Urdu meaning of muKHattat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ lakiiro.n vaala, jis par lakiire.n pa.Dii huu.n, dhaariidaar, Khatdaar
  • ۲۔ daa.Dhii aaya hu.a (chehra), Khatdaar, sabzaa aaGaaz shaKhs
  • ۳۔ Khuubsuurat, husain

English meaning of muKHattat

Adjective

मुख़त्तत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दाढ़ी आया हुआ (चेहरा), जिसके दाढ़ी के बाल अभी उग रहे हों, वह चेहरा जिस पर दाढ़ी के बाल निकल आये हों, सुंदर
  • धारीदार, जिस पर धारियाँ हों, लकीरों वाला, जिस पर लकीरें पड़ी हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخَطَّط

۱۔ لکیروں والا ، جس پر لکیریں پڑی ہوں ، دھاری دار ، خط دار

جِسْمِ مُخَطَّط

دماغ کا ایک حصہ جس میں جھری یا دھاری ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَطَّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَطَّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone