تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَرَّم بَندَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُکَرَّمِیَہ

ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے ، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُکَرَّم رَکھنا

معزز رکھنا ، عزت و تعظیم دینا ، بزرگ سمجھنا ۔

مُکَرَّمی جَناب

رک : مکرمی ۔

رُوحِ مُکَرَّم

حضرتِ جبرائیل

جَنابِ مُکَرَّم

दे. 'जनाबे आली'।

مُحِبِ مُکَرَّم

رک : محب ِگرامی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرَّم بَندَہ کے معانیدیکھیے

مُکَرَّم بَندَہ

mukarram-bandaमुकर्रम-बंदा

  • Roman
  • Urdu

مُکَرَّم بَندَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جناب والا ، جناب ِمن ، بندہ پرور ، بندہ نواز وغیرہ (خطوط میں بطور القاب مستعمل) ۔
  • جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

Urdu meaning of mukarram-banda

  • Roman
  • Urdu

  • janaab-e-vaala, janaab aman, bandaaparvar, bandaanvaaz vaGaira (Khutuut me.n bataur alqaab mustaamal)
  • janaab-e-vaala, janaab man, bandaanvaaz, kii jagah mustaamal hai, Khato.n me.n bataur alqaab likhte hai.n

English meaning of mukarram-banda

Noun, Masculine

  • honourable sir

मुकर्रम-बंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माननीय महोदय, जनाब-ए-वाला या बंदानवाज़ की जगह प्रयुक्त है, ख़तों में बतौर अलक़ाब लिखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُکَرَّمِیَہ

ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے ، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُکَرَّم رَکھنا

معزز رکھنا ، عزت و تعظیم دینا ، بزرگ سمجھنا ۔

مُکَرَّمی جَناب

رک : مکرمی ۔

رُوحِ مُکَرَّم

حضرتِ جبرائیل

جَنابِ مُکَرَّم

दे. 'जनाबे आली'।

مُحِبِ مُکَرَّم

رک : محب ِگرامی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَرَّم بَندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَرَّم بَندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone