تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَحَّل" کے متعقلہ نتائج

مُکَحَّل

سرمہ لگی ہوئی (آنکھ)، وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہوا ہو، سرمگیں

مِکحَل

سرمہ رکھنے کا چھوٹا سا ظرف، سرمہ دانی

مَکحُول

سرمہ لگی ہوئی آنکھ والا، جس میں سرمہ لگا ہو

مُکَمَّل

تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)

مَحَل

اترنے کی جگہ، مقام، منزل، ٹھہرنے کی جگہ، ٹھکانا

مُکَلَّل

جس میں موتی یا جواہر جڑے ہوئے ہوں، زر و جواہر وغیرہ سے، ، جڑاؤ، کلغی لگایا ہوا

مُرَحَّل

جس پر نقش و نگار بنائے گئے ہوں ۔

مُکَمِّل

تکمیل کرنے والا ، (ناقص کو) پورا کرنے والا ۔

مُنحَل

وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے ، جو مل کر ایک ہوجائیں نیز کشادہ کیا ہوا ، کھولا ہوا ۔

مُکِیل

رک : نکیل .

مُکتَحِل

جس میں سرمہ لگا ہو (آنکھ)، وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو

مَکول

ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا

مُنحِل

(مجازا ً) دبلاکردینے والا، جسم کو گھٹا دینے والا(مرض وغیرہ)۔

مُحَلَّل

ضم شدہ، ملاپ، ڈوبنا، جذب ہوجانا، ملا دینا، گم ہونا، گھل مل جانا، غرق ہونا

مُتَحَلِّل

حل شدہ ، گھلا ہوا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَحَّل کے معانیدیکھیے

مُکَحَّل

mukahhal•मुकहहल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَحَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَحَّل کے اردو معانی

صفت

  • سرمہ لگی ہوئی (آنکھ)، وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہوا ہو، سرمگیں

Urdu meaning of mukahhal

  • Roman
  • Urdu

  • surma lagii hu.ii (aa.nkh), vo aa.nkh jis me.n surma laga hu.a ho, sarmgii.n

English meaning of mukahhal

Adjective

  • antimony eyes

मुकहहल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आँखों में सुर्मा लगाये हुए, सुर्मा लगी हुई आँखें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَحَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَحَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone