تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَلَّل" کے متعقلہ نتائج

مُکَلَّل

جس میں موتی یا جواہر جڑے ہوئے ہوں، زر و جواہر وغیرہ سے، ، جڑاؤ، کلغی لگایا ہوا

مُکَلَّلَہ

ایک کلغی دار سان٘پ جو نہایت ہی زہریلا ہوتا ہے ۔

مُکَلَّل ہونا

مکلل کرنا (رک) کا لازم ، مزین ہونا ، مرصع ہونا ؛ باوصف ہونا ۔

مُکَلَّل قَباہ

زرق برق لباس میں ملبوس ، آراستہ قبا پہنے ہوئے ۔

مُکَلَّل بَہ گُہَر

مکلل بجواہر ، موتی جڑا ، موتی ٹکا ، مزین ، مرصع ۔

مُکَلَّل بَہ اَلماس

ہیروں سے مرصع و مزین .

مُکَلَّل بَہ گَوہَر

مکلل بجواہر ، موتی جڑا ، موتی ٹکا ، مزین ، مرصع ۔

مُکَلَّل بَہ جَواہِر

جواہر سے مزین ، جس میں جواہرات جڑے ہوئے ہوں ، مرصع ۔

مُکَلَّل تَخت

مزین تخت ، مرصع چوکی ، پُرتکلف سواری ۔

مُکَلَّل قَبا

زرق برق لباس میں ملبوس ، آراستہ قبا پہنے ہوئے ۔

مُکَلَّل کَرنا

سجانا ، مزین کرنا ، مرصع کرنا ، وصف بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَلَّل کے معانیدیکھیے

مُکَلَّل

mukallalमुकल्लल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَلَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَلَّل کے اردو معانی

صفت

  • جس میں موتی یا جواہر جڑے ہوئے ہوں، زر و جواہر وغیرہ سے، ، جڑاؤ، کلغی لگایا ہوا
  • جس کے سر پر تاج رکھا جائے، تاج پہنے ہوئے، تاج دار
  • زرین، مرصع، مزین، آراستہ
  • (مجازاً) بھڑکیلا، چمکیلا

Urdu meaning of mukallal

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n motii ya javaahar ju.De hu.e huu.n, zar-o-javaahar vaGaira se,, ja.Daa.uu, lagaayaa havaa
  • jis ke sar par taaj rakhaa jaaye, taaj pahne hu.e, taajdaar
  • zariin, murassa, muzayyan, aaraasta
  • (majaazan) bha.Dkiila, chamkiilaa

English meaning of mukallal

Adjective

मुकल्लल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें मोती और जवाहर जड़े हुए हों, मुलम्मा किया हुआ
  • जिस के सर पर ताज रखा जाये, ताज पहने हुए, ताजदार, टोपीदार, छत्तेदार
  • जड़ाऊ, सुसज्जित, शृंगारित, आरास्ता
  • ( लाक्षणिक) चमकता हुआ, भड़कीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَلَّل

جس میں موتی یا جواہر جڑے ہوئے ہوں، زر و جواہر وغیرہ سے، ، جڑاؤ، کلغی لگایا ہوا

مُکَلَّلَہ

ایک کلغی دار سان٘پ جو نہایت ہی زہریلا ہوتا ہے ۔

مُکَلَّل ہونا

مکلل کرنا (رک) کا لازم ، مزین ہونا ، مرصع ہونا ؛ باوصف ہونا ۔

مُکَلَّل قَباہ

زرق برق لباس میں ملبوس ، آراستہ قبا پہنے ہوئے ۔

مُکَلَّل بَہ گُہَر

مکلل بجواہر ، موتی جڑا ، موتی ٹکا ، مزین ، مرصع ۔

مُکَلَّل بَہ اَلماس

ہیروں سے مرصع و مزین .

مُکَلَّل بَہ گَوہَر

مکلل بجواہر ، موتی جڑا ، موتی ٹکا ، مزین ، مرصع ۔

مُکَلَّل بَہ جَواہِر

جواہر سے مزین ، جس میں جواہرات جڑے ہوئے ہوں ، مرصع ۔

مُکَلَّل تَخت

مزین تخت ، مرصع چوکی ، پُرتکلف سواری ۔

مُکَلَّل قَبا

زرق برق لباس میں ملبوس ، آراستہ قبا پہنے ہوئے ۔

مُکَلَّل کَرنا

سجانا ، مزین کرنا ، مرصع کرنا ، وصف بنانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَلَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَلَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone