تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَعَّبِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مُکَعَّبِیَّت

مکعب (رک) ہونے کی کیفیت چورکور یا مربع ہونا ؛ (مصوری) جدید آرٹ کی ایک تحریک جو انیسویں صدی کی تاثیریت کے خلاف ایک ردِ عمل کے طور پر بیسویں صدی کے آغاز (۱۹۰۶) میں ہسپانوی ، فرانسیسی مصور پکاسو اور اس کے ہم خیال فنکاروں کے ہاتھوں شروع ہوئی اور تجریدی آرٹ کا نقطہء آغاز سمجھی جاتی ہے ، مکعبیت میں عام طور پر زاویہء قائمہ اور عمودی و افقی خطوط سے تصویر بنائی جاتی ہے ؛ (Cubism) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَعَّبِیَّت کے معانیدیکھیے

مُکَعَّبِیَّت

muka'abiyyatमुका'अबिय्यत

  • Roman
  • Urdu

مُکَعَّبِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکعب (رک) ہونے کی کیفیت چورکور یا مربع ہونا ؛ (مصوری) جدید آرٹ کی ایک تحریک جو انیسویں صدی کی تاثیریت کے خلاف ایک ردِ عمل کے طور پر بیسویں صدی کے آغاز (۱۹۰۶) میں ہسپانوی ، فرانسیسی مصور پکاسو اور اس کے ہم خیال فنکاروں کے ہاتھوں شروع ہوئی اور تجریدی آرٹ کا نقطہء آغاز سمجھی جاتی ہے ، مکعبیت میں عام طور پر زاویہء قائمہ اور عمودی و افقی خطوط سے تصویر بنائی جاتی ہے ؛ (Cubism) ۔

Urdu meaning of muka'abiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • makaab (ruk) hone kii kaifiiyat chorkor ya murabbaa honaa ; (musavvirii) jadiid aarT kii ek tahriik jo unniisvii.n sadii kii taasiiriit ke Khilaaf ek radd-e-amal ke taur par biisvii.n sadii ke aaGaaz (१९०६) me.n hispaanvii, fraansiisii musavvir pikaaso aur is ke hamaKhyaal fankaaro.n ke haatho.n shuruu hu.ii aur tajriidii aarT ka nukta-e-aaGaaz samjhii jaatii hai, makaabiit me.n aam taur par zaaviih-e-qaaymaa aur amuudii-o-uphuqii Khutuut se tasviir banaa.ii jaatii hai ; (Cubism)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَعَّبِیَّت

مکعب (رک) ہونے کی کیفیت چورکور یا مربع ہونا ؛ (مصوری) جدید آرٹ کی ایک تحریک جو انیسویں صدی کی تاثیریت کے خلاف ایک ردِ عمل کے طور پر بیسویں صدی کے آغاز (۱۹۰۶) میں ہسپانوی ، فرانسیسی مصور پکاسو اور اس کے ہم خیال فنکاروں کے ہاتھوں شروع ہوئی اور تجریدی آرٹ کا نقطہء آغاز سمجھی جاتی ہے ، مکعبیت میں عام طور پر زاویہء قائمہ اور عمودی و افقی خطوط سے تصویر بنائی جاتی ہے ؛ (Cubism) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَعَّبِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَعَّبِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone