تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجھی سے" کے متعقلہ نتائج

مُجھی

مجھ ہی

مُجھی سے

مجھ جیسے، میرے ہی جیسے، میری ہی طرح کے، میری ہی مانند

مُجھے

مجھ کو، میری ذات کو، میرے تئیں

مُجھی گاڑو

مرا مردہ دیکھو (کسی کام سے روکنے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل)

مُجھی پِیٹو

مُجھی مُنْھ نَہ دِکھا

(اظہار نفرت کے لیے مستعمل) مجھ کو اپنی شکل نہ دکھلا ، میرے سامنے مت آ

مُجھی دے سوپ تو ہاتھوں پُھونْک

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی

مِژَہ

پلک

ماجھی

۱ ۔ ملآح، کشتی بان ، مانجھی ، ناؤ کھینے والا.

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مانجھے

پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی ڈور، مانجھا (رک) کی جمع , شادی سے پہلے دولہے کی طرف سے دی جانے والی دعوت

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مِزاحی

مزاح سے منسوب یا متعلق، جس میں طنزو مزاح پایا جائے، مزاحیہ

مانجھی

ناؤ یا کشتی چلانے والا، ملّاح، کشتی بان، ناخدا

مَزَہ ہے

عیش ہے ، عجب کیفیت ہے ، بڑا لطف ہے

مَزا ہو

لطف آئے ، مزا آئے ، انوکھی بات ہو ۔

مَزا ہے

لطف ہے ؛ عجب کیفیت ہے ، لطف کی بات ہے ۔

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مُوضِحَہ

(جراحت) وہ جراحت یا زخم جس سے جلد پھٹ کر نیچے سے ہڈی دکھائی دیتی ہے ۔

مُجھے گاڑو

۔(عو) دیکھو مرا مردہ۔

مُجھے بُڑھیا نہ کَہو کوئی ، مَیں نے جوانوں کی بھی عَقْل کھوئی

چالاک ضعیف اپنے متعلق کہتا ہے کہ وہ جوانوں کو انگلیوں پہ نچا سکتا ہے ؛ ضعیف چالاک عورت کا قول ہے کہ میں بڑھیا ہوں تو کیا ہوا میں نوجوانوں کو بھی فریفتہ کرلیتی ہوں ؛ بزرگوں کی بہ نسبت جوان ناپختہ کار ہوتے ہیں ، جوان بزرگوں سے علم و شعور حاصل کرتے ہیں

مانجھے کا جوڑا

وہ زرد رن٘گ کا جوڑا جو دولھا اور دلہن کو مائیوں میں پہناتے ہیں .

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

مُجھے تو بَھیرْوِیں بھاوے

خواہ مخواہ واقفیت جتانا ، خواہ مخواہ علم جتانا

مَنجھی مَنجھائی

مشق سے شستہ اور مہذب (زبان) ۔

مَنْجھی ہوئی زَبان

chaste language

مانجھا دینا

پتن٘گ کی ڈور پر مانجھا پھیرنا یا لگانا ۔

مجھے کھو دیا

تباہ کر دیا

مُجھے قَسَم ہے

I swear

میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھ ہی سے میاؤں جو فصیح ہے ۔

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

یِہ ہَتھکَنڈے مُجھی سے چَلتے ہو

یہ مکر اور فریب کی باتیں میرے ساتھ ہی کرتے ہو

مانجھے بَیٹْھنا

مانجھے بٹھانا (رک) کا لازم .

مجھے دے سوپ تو ہاتھوں پھونک

مجھے اور تجھے ٹھور

مجھے تیرے بغیر اور تجھے میرے بغیر چین نہیں

مَنجھا ہُوا

(مجازاً) آزمودہ ، مجرب ۔

مانجھے بِٹھانا

دولھا اور دلہن کو شادی سے چند روز پہلے گوشے میں بٹھانا ، مائیوں بٹھانا ، دولھا دلہن کو شادی سے کچھ روز قبل پردے میں بٹھانا .

مجھے کیا کہتا ہے

میرا اس کوئی دخل نہیں مجھے کیوں الزام دیتا ہے

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

دونوں لازم ملزوم ہیں

مَنجھا ہُوا ہونا

ماہر ہونا ، مشّاق ہونا ، تجربہ کار یا آزمودہ کار ہونا ۔

مجھے کیا نہیں آتا

میں ہر علم و ہنر سے واقف ہوں

مانجھے کی رَسْم

دولھا اور دلہن کو زرد جوڑا پہنا کر مائیوں بٹھانے کی رسم ، مائیوں بٹھانا .

مجھے کیا ہوا ہے

میں کس حال میں مبتلا ہوں، میری کیا حالت ہوگئی ہے

چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت کسی کے ساتھ لگا رہے، مگر لوگوں کو کہے کہ وہ نہیں چھوڑتے

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا مُجھے کانوں سُنْنے دے

سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو

اَپْنا سُوپ مجھے دے تُو ہاتھوں پَچھوڑ

اپنی چیز دے کر خود محتاج ہو گئے

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

تم تو مجھے چھیڑو گے

خود ہی چھیڑخانی یا شرارت پر اکسانا، جھوٹا نخرا کرنا

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

آپ کو دیکھیں مجھے دیکھیں

نہ دینے والے کی حیثیت کے بموجب نہ لینے والے کی، یہ کہا جاتا ہے، جب مانگنے والے کو بہت تھوڑا ملے

آپ نے مُجھے مول لے کَر چھوڑ دیا ہے

آپ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، احسانمندی کے اظہار میں مستعمل

انْدھا کہے میں سرگ چڑھ موتوں اور مجھے کوئی نہ دیکھے

ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ جو چاہے کرے کوئی اس پر اعتراض نہ کرے

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

جوڑا مانجھا کَرْنا

رسم و راہ قائم کرنا ، ربط و ضبط رکھنا

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

کپڑے کو حفاظت سے پہننے والے کی خوش پوشاکی باعث عزّت ہوتی ہے

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجھی سے کے معانیدیکھیے

مُجھی سے

mujhii-seमुझी-से

وزن : 122

مادہ: مُجھی

  • Roman
  • Urdu

مُجھی سے کے اردو معانی

  • مجھ جیسے، میرے ہی جیسے، میری ہی طرح کے، میری ہی مانند

Urdu meaning of mujhii-se

  • Roman
  • Urdu

  • mujh jaise, mere hii jaise, merii hii tarah ke, merii hii maanind

English meaning of mujhii-se

  • from me only, like me

मुझी-से के हिंदी अर्थ

  • मुझ जैसे, मेरे ही जैसे, मेरी ही तरह के, मेरी ही मानिंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجھی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجھی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone