تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور" کے متعقلہ نتائج

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

دونوں لازم ملزوم ہیں

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے

نَہ مِیاں کو اَور ، نَہ نَوکَر کو ٹھور

کسی کو چین نہیں ۔

جَیسے کاگ جَہاز کو سُوجَھت اَور نَہ ٹَھور

مجھ کو اور کوئی ٹھکانا نہیں ہے جیسے سمندر میں کوے کو سوائے جہاز کے ساتھ پرواز کے اور جگہ نہیں ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور کے معانیدیکھیے

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

mujhe or na tujhe Thorमुझे ओर न तुझे ठोर

نیز : مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور کے اردو معانی

  • دونوں لازم ملزوم ہیں
  • ایسے دو لوگ جن کا ایک دوسرے کے بغیر کام نہ چلے اور جو ایک دوسرے سے مطمئن بھی نہ رہتے ہوں
  • مجھے تیرے بغیر اور تجھے میرے بغیر چین نہیں، نہ تو مجھ کو ہی تیرے جیسا ملے گا اور نہ تجھ کو ہی دوسری جگہ پسند آئے گی
  • نہ تجھے برداشت نہ مجھے برداشت یعنی دونوں غصہ ور ہیں
  • مجھے تیرے بغیراور تجھے میرے بغیرچین نہیں

    مثال مثل مشہور ہے کہ مجھے اور نہیں تجھے ٹھور نہیں.(۱۹۴۲، ہرن کا دل، ۱۵)

Urdu meaning of mujhe or na tujhe Thor

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n laazim malzuum hai.n
  • a.ise do log jin ka ek duusre ke bagair kaam na chale aur jo ek duusre se mutamin bhii na rahte huu.n
  • mujhe tere bagair aur tujhe mere bagair chain nahiin, na to mujh ko hii tere jaisaa milegaa aur na tujh ko hii duusrii jagah pasand aa.egii
  • na tujhe bardaasht na mujhe bardaasht yaanii dono.n Gussaa var hai.n
  • mujhe tere bagair aur tujhe mere bagair chain nahii.n

मुझे ओर न तुझे ठोर के हिंदी अर्थ

  • एक दूजे के लिए दोनों आवश्यक हैं
  • ऐसे दो व्यक्ति जिनका एक दूसरे के बिना काम न चले और जो एक दूसरे से संतुष्ट भी न रहते हों
  • मुझे तेरे बिना और तुझे मेरे बिना चैन नहीं, न तो मुझ को ही तेरे जैसा मिलेगा और न तुझको ही दूसरी जगह पसंद आएगी
  • न तुझ में सहन शक्ति न मुझ में सहन शक्ति अर्थात दोनों अधीर हैं
  • मुझे तेरे बिना और तुझे मेरे बिना चैन नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

دونوں لازم ملزوم ہیں

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے

نَہ مِیاں کو اَور ، نَہ نَوکَر کو ٹھور

کسی کو چین نہیں ۔

جَیسے کاگ جَہاز کو سُوجَھت اَور نَہ ٹَھور

مجھ کو اور کوئی ٹھکانا نہیں ہے جیسے سمندر میں کوے کو سوائے جہاز کے ساتھ پرواز کے اور جگہ نہیں ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone