تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعِیر" کے متعقلہ نتائج

مُعِیر

عاریۃ ًدینے والا ؛ (فقہ) مال وغیرہ مستعار دینے والا شخص ۔

مَہیر

ایک کھانا، جو چاولوں یا دوسرے اناجوں کو دہی یا چھاچ میں پکاکر بناتے ہیں، ایک قسم کا دلیا، مہیری

مَعایِیر

بہت سے معیار ، جانچ پرکھ کے پیمانے ، کسوٹیاں ، معیارات

مُہیری

رک : مڑوا ، جوئے کے سرے پر لگا ہوا آنکڑا جو بیل کے گلے میں باندھا جاتا ہے

مَہیری

۱۔ رک :گھی کا میل یا تلچھٹ

مَہیرا

(گھوسی) چھاج کی تلچھٹ، جس کا پانی خشک ہوجائے

مُہیرا

(بیل بانی) بیل کے منھ کا ساز (پٹا) جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، نیز بیل کی ناتھ (رسی)

نیلی مَہیر

ایک قسم کا جنگلی کوا (لاط : Urocissa Flavirostris) ۔

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مِیر

حاکم، افسر، سردار، سرگروہ، سالار، سرخیل نیز بادشاہ

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

مار

چوٹ، ضرب

مِہْر

سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

مَہْر

وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعِیر کے معانیدیکھیے

مُعِیر

mu'iir•मु'ईर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

مُعِیر کے اردو معانی

صفت

  • عاریۃ ًدینے والا ؛ (فقہ) مال وغیرہ مستعار دینے والا شخص ۔

Urdu meaning of mu'iir

  • Roman
  • Urdu

  • aariiৃ dene vaala ; (fiqh) maal vaGaira mustaar dene vaala shaKhs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone