تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیلی مَہیر" کے متعقلہ نتائج

نیلی مَہیر

ایک قسم کا جنگلی کوا (لاط : Urocissa Flavirostris) ۔

نِیلَہ مَری

ایک درخت کا نام.

نَل کا مارا نَکوا ٹُوٹے

بعض دفعہ معمولی بات میں بہت نقصان ہوتا ہے-

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو

بڑے آدمی کی ریس میں چھوٹے یا ادنیٰ لوگ بھی ویسی ہی آرزو کرنے لگتے ہیں .

نَل کا مارا نَلوَہ ٹُوٹے

بعض دفعہ معمولی بات میں بہت نقصان ہوتا ہے-

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

مَرے گھوڑے کا نَعْل نَفَع

جاتی چیز میں سے جو حاصل ہو جائے وہی سہی

نِوالے زِہر مار کَرنا

بے رغبتی سے کھانا ، نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا ، بے دلی سے کھانا کھانا ۔

بابا مَرا نِہالُو جَنا وہی تِین کے تِین

جتنا نقصان ہوا تھا اتنا ہی فائدہ ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں نیلی مَہیر کے معانیدیکھیے

نیلی مَہیر

nelii-maher•नेली-महेर

  • Roman
  • Urdu

نیلی مَہیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا جنگلی کوا (لاط : Urocissa Flavirostris) ۔

Urdu meaning of nelii-maher

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka janglii kavvaa (laat ha Urocissa Flavirostris)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیلی مَہیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیلی مَہیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone