تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتَج" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَج

حجت لانے والا ، دلیل لانے والا ۔

مُحْتَجَب

پوشیدہ، پہناں، چھپنے والا

مُحتاج

ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مند، خواہاں، طلب گار، متقاضی

مُحتاج رَہنا

دست نگر ہونا ، مجبور ہونا ۔

مُحتاج ہونا

حاجت مند ہونا ، ضرورت مند ہونا

مُحتاج گَھر

رک : محتاج خانہ ۔

مُحتاج کَرْنا

غریب کرنا، مفلس بنانا

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

مُحتاج بَنانا

معذور کردینا ؛ دست نگر بنا دینا ۔

مُحتاج نِکَلنا

منحصر ہونا ، موقوف ہونا

مُحتاج خانَہ

وہ جگہ جہاں غریب، لاوارث اور معذور رکھے جاتے ہیں، غریب خانہ، وہ مکان جہاں غریب پرورش پائیں، وہ جگہ جہاں غریبوں کو روٹی وغیرہ ملتی ہے

مُحتاج اِلَیہا

وہ (عورت) جس کا کوئی دست نگر ہو ؛ وہ عورت جس کا کوئی طلب گار ہو ۔

مُحتاج اِلَیہ

وہ (شخص) جس کا کوئی دست نگر ہو ؛ وہ چیز جس کا کوئی خواہاں ہو ۔

مُحتاج بَیان نَہ ہونا

تعارف ضروری نہ ہونا ، پہلے سے متعارف ہونا ۔

محتاجوں

ضرورت مند، حاجت مند، طلب گار، خواہش مند، متقاضی، غریب، مفلس، خواہاں، نادار نیز بھکاری، فقیر، منگتا، پابند، وابستہ، منحصر، ناقص الخلقت، موقوف، دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتَج کے معانیدیکھیے

مُحْتَج

muhtaj•मुहतज

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَجَّ

  • Roman
  • Urdu

مُحْتَج کے اردو معانی

صفت

  • حجت لانے والا ، دلیل لانے والا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُحتَظ

بہرہ یاب ، محظوظ ، خوش ، مسرور ۔

Urdu meaning of muhtaj

  • Roman
  • Urdu

  • hujjat laane vaala, daliil laane vaala

मुहतज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तर्क लाने वाला, दलील लाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone