تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتَبَس" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَبَس

بند کیاہوا ، روکا ہوا ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مُحْتَبَسَہ

محتبس (رک) کی تانیث ، کسی جگہ میں بند ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مُحتَسِب

مفتی، قاضی، شیخ، مجسٹریٹ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص، جانچ کرنے والا افسر

مُلْتَبَس

التباس کیا ہوا، جس کی شناخت یا امتیاز دشوار ہو، مشتبہ، شک کیا گیا، گڈمڈ، پوشیدہ کیا گیا، اشتباہ کیا گیا

مَحبَس

قید خانہ، زنداں، جیل خانہ

مُقتبس

روشنی لیا ہوا

ملتبس

مشکوک، مبہم، گول مول

مَحابِس

قید خانے ، جیل خانے ۔

مُحَبَّت

پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق

مَحَبَّت

مُحَبَّت

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مُلْتَبَس کَرنا

جھٹلانا ۔

مُلْتَبَس ہونا

لباس میں ہونا ، ملبوس ہونا

مُلْتَبَس سِکّے

کھوٹے یا جعلی سکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتَبَس کے معانیدیکھیے

مُحْتَبَس

muhtabas•मुहतबस

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَبَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُحْتَبَس کے اردو معانی

صفت

  • بند کیاہوا ، روکا ہوا ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

Urdu meaning of muhtabas

  • Roman
  • Urdu

  • band kyaa hu.a, rokaa hu.a, muqayyad, ghaTaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتَبَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتَبَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone