تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَبَس ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَبَس ہونا

لباس میں ہونا ، ملبوس ہونا

مُلْتَمَس ہونا

عرض کرنا، درخواست کرنا، طالب ہونا، خواہش مند ہونا

مُشْتَبَہ ہونا

شبے میں ہونا ، شک میں مبتلا ہونا ۔

مُلْتَہَب ہونا

شعلہ یا جذبہ بھڑکنا یا تیز ہونا، جلنا

مُلْتَئَم ہونا

(زخم) بھرنا ، مندمل ہونا ۔

رِوایَت مُعْتَبَر ہونا

روایت کا قابلِ اعتبار ہونا.

مُلْتَوی ہونا

ملتوی کرنا (رک) کا لازم ؛ توقف میں پڑنا ، ہٹنا ، ٹلنا ، رکنا ۔

مُلْتَفِت ہونا

متوجہ ہونا، راغب ہونا، مائل ہونا، مہربان ہونا

مَلْبُوس ہونا

پہنے ہونا ، لپٹا ہوا یا ملفوف ہونا ۔

مُلْتَجی ہونا

درخواست گزار ہونا، طلب گار ہونا

مَکتَب ہونا

بچے کو پہلی بار مدرسے یا مکتب میں بٹھانے کی تقریب منعقد ہونا ، تقریب بسم اﷲ ہونا ۔

مُرَتَّب ہونا

مرتب کرنا (رک) کا لازم ، ترتیب دیا جانا ۔

مِلَّت ہونا

میل جول ہونا ، راہ و رسم ہونا ۔

مُتَبَسِّم ہونا

مسکرانے کی حالت میں ہونا ، مسکراتا ہوا ہونا ۔

مُلَقَّب ہونا

لقب پانا ، خطاب یا لقب والا ہونا ، معروف ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَبَس ہونا کے معانیدیکھیے

مُلْتَبَس ہونا

multabas honaa•मुल्तबस होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَبَس ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لباس میں ہونا ، ملبوس ہونا
  • پوشیدہ ہونا ، مشتبہ ہونا ۔

Urdu meaning of multabas honaa

  • Roman
  • Urdu

  • libaas me.n honaa, malbuus honaa
  • poshiida honaa, mushtaba honaa

मुल्तबस होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पोशीदा होना, मुश्तबा होना
  • लिबास में होना, मलबूस होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَبَس ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَبَس ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone