تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہری" کے متعقلہ نتائج

مُہری

موری ، نالی

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مُہری چِٹّھی

وہ تصدیق شدہ خط جس میں کسی امر (خصوصاً قید کا) حکم ہو ، بادشاہ کی مہر والا حکم نامہ ۔

بَد مُہری

(سلوتری) گھوڑے گدھے اور اون٘ٹ کا ایک مرض.

چَو مُہری

شطرنج کے کھیل کی وہ آخری صورت جس میں دونوں کھیلنے والوں کے پاس صرف دو ہی دو مہرے (مع شاہ کے) باقی رہ جائیں، چار مہروں پر ختم ہونے والی بازی.

سِہ مُہری

مغلیہ عہد کے ایک سِکّہ کا نام ، یار محمد کو ... ایک اشرفی پچاس سہ مہری اور اسکے رفیقوں کو چار ہزار روپیہ مرحمت ہوئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہری کے معانیدیکھیے

مُہری

muhriiमुहरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُہری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موری ، نالی
  • کہاری (ڈولی یا پالکی اُٹھانے والے) کی بیوی
  • پانی بھرنے یا برتن وغیرہ دھونے پر ملازم عورت ۔
  • بندوق وغیرہ کی نال ۔
  • آستین یا پائینچے کا کھلا ہوا حصہ جو عموماً ٹخنے یا کلائی کے قریب ہوتا ہے
  • اسکول کی ملازمہ جو بچوں کو اسکول سے لاتی اور لے جاتی ہو
  • عورت ، بیوی ، گھر والی ۔
  • معشوقہ ، محبوبہ
  • ۔ صحیح موری ہے۔ دیکھو موری۔
  • ۔(ف) صفت۔ مہر سے منسوب۔ دستخطی۔ مہر کیا ہوا۔ مستند۔ ؎ ۲۔ مہرہ کیا ہوا۔ گھوٹا ہوا۔

صفت

  • ُمہر سے منسوب ، مہر کیا ہوا ، مستند ، تصدیق شدہ ، دستخطی ۔
  • ُمہرے سے متعلق ، ریڑھ کی ہڈی سے متعلق ، مہرے دار ، فقرے دار ، فقاری
  • مہرہ کیا ہوا ، چکنا کیا ہوا ، گھوٹا ہوا (کاغذ وغیرہ)

Urdu meaning of muhrii

  • Roman
  • Urdu

  • morii, naalii
  • kahaarii (Dolii ya paalakii uThaane vaale) kii biivii
  • paanii bharne ya bartan vaGaira dhone par mulaazim aurat
  • banduuq vaGaira kii naal
  • aastiin ya paayanche ka khulaa hu.a hissaa jo umuuman TaKhne ya kalaa.ii ke qariib hotaa hai
  • skuul kii mulaazima jo bachcho.n ko skuul se laatii aur le jaatii ho
  • aurat, biivii, ghar vaalii
  • maashuuqaa, mahbuuba
  • ۔ sahii morii hai। dekho morii
  • ۔(pha) sifat। mahar se mansuub। dastaKhtii। mahar kyaa hu.a। mustanad। २। mohraa kyaa hu.a। ghoTaa hu.a
  • umahar se mansuub, mahar kyaa hu.a, mustanad, tasdiiq shuudaa, dastaKhtii
  • umahare se mutaalliq, rii.Dh kii haDDii se mutaalliq, muhredaar, fiqredaar, faqaarii
  • mohraa kyaa hu.a, chiknaa kyaa hu.a, ghoTaa hu.a (kaaGaz vaGaira

English meaning of muhrii

Noun, Feminine

  • drain, end or width of sleeve or leg of pair of trousers

मुहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ' मोहरा ' का स्त्री० अल्पा०।
  • मोहरी।

مُہری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہری

موری ، نالی

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مُہری چِٹّھی

وہ تصدیق شدہ خط جس میں کسی امر (خصوصاً قید کا) حکم ہو ، بادشاہ کی مہر والا حکم نامہ ۔

بَد مُہری

(سلوتری) گھوڑے گدھے اور اون٘ٹ کا ایک مرض.

چَو مُہری

شطرنج کے کھیل کی وہ آخری صورت جس میں دونوں کھیلنے والوں کے پاس صرف دو ہی دو مہرے (مع شاہ کے) باقی رہ جائیں، چار مہروں پر ختم ہونے والی بازی.

سِہ مُہری

مغلیہ عہد کے ایک سِکّہ کا نام ، یار محمد کو ... ایک اشرفی پچاس سہ مہری اور اسکے رفیقوں کو چار ہزار روپیہ مرحمت ہوئے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone