تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرَۂ گَردُوں" کے متعقلہ نتائج

مُہرَۂ گَردُوں

(کنایۃ ً) ستارہ ۔

مِہر گردوں

آسمان پر نظر آنے والا سورج، مراد:سورج

مُہرَۂ گَردَن

گردن کا منکا جس پر گردن اور سر ٹھہرا رہتا ہے ۔

گَرْدَن مارا جانا

سر کاٹا جانا ، قتل کیا جانا ، ہلاک کیا جانا .

گَرْدَن مارو اَور گِرِیبان میں مُنھ ڈالو

کسی کا نقصان کر کے چاپلوسی کرنے اور نیک بن کر لوگوں کو لوٹنے والے کی نسبت کہتے ہیں .

گَرْدَن وَہاں مارے جَہاں پانی نَہ مِلے

ذرا رحم کے قابل نہیں ہے، ظالم شریر اور مفسد آدمی کی نسبت کہتے ہیں

گَرْدَنی مارْںا

گُدّی پر چان٘ٹا مارنا ، گردن پر ہاتھ مارنا .

وَہاں گَردَن مارِیے جَہاں پانی نَہ مِلے

(کنایۃً) نہایت سخت اور سنگین سزا دینا

مور کی سی گردَن

صراحی دار گردن، خوبصورت اور لمبی گردن

گِرنے والا سَسْتا چُھوٹے اَور گَرْدَن میری ٹُوٹے

اگر جس پر آفت یا مصیبت آنے والی ہو وہ صاف بچ جائے اور دوسرا اتفّاقیہ اس میں پھن٘س جائے تو کہتے ہیں .

وَہاں گَردَن مارِیے جَہاں پانی نَہ ہو

گَرْدَن مارْنا

سزائے موت دینا، سر اُڑا دینا، قتل کرنا، ہلاک کرنا

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن مارْنا

معمولی غلطی یا ادنیٰ قصور پر زیادہ سزا ملنا، اندھیر ہونا

گَراں مایَہ

بیش بہا، قیمتی، نفیس اور قیمتی چیز

گَنجِ گِراں مایَہ

گنج گراں بہا، گنج بے بہا، قیمتی خزانہ، بیش بہا خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرَۂ گَردُوں کے معانیدیکھیے

مُہرَۂ گَردُوں

muhra-e-garduu.n•मुहरा-ए-गर्दूं

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مُہرَۂ گَردُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃ ً) ستارہ ۔

Urdu meaning of muhra-e-garduu.n

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.eৃ ) sitaara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرَۂ گَردُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرَۂ گَردُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone