تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن مارْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن مارْنا

سزائے موت دینا، سر اُڑا دینا، قتل کرنا، ہلاک کرنا

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن مارْنا

معمولی غلطی یا ادنیٰ قصور پر زیادہ سزا ملنا، اندھیر ہونا

گَردَنی مارنا

۔ گردن پر ہاتھ مارنا۔

گَرْدَنی مارْںا

گُدّی پر چان٘ٹا مارنا ، گردن پر ہاتھ مارنا .

گَرْدَن مَرْوانا

قتل کرانا ؛ ہلاک کرانا ؛ ذبح کرانا .

گَرْدِش کا مارا

گردش زدہ ، زمانے کا ستایا ہوا .

مُہرَۂ گَردَن

گردن کا منکا جس پر گردن اور سر ٹھہرا رہتا ہے ۔

مُہرَۂ گَردُوں

(کنایۃ ً) ستارہ ۔

گَرْدَن مارا جانا

سر کاٹا جانا ، قتل کیا جانا ، ہلاک کیا جانا .

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن نَہِیں مارْتے

گَرْد میں مِلْنا

مٹی میں مل جانا ، تباہ ، فنا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن مارْنا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن مارْنا

gardan maarnaa•गर्दन मारना

محاورہ

مادہ: گَرْدَن

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن مارْنا کے اردو معانی

  • سزائے موت دینا، سر اُڑا دینا، قتل کرنا، ہلاک کرنا
  • نیست و نابود کرنا، ختم کرنا
  • نقصان پہنچانا، تکلیف دینا

Urdu meaning of gardan maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sazaa.e maut denaa, sar u.Daa denaa, qatal karnaa, halaak karnaa
  • niist-o-naabuud karnaa, Khatm karnaa
  • nuqsaan pahunchaanaa, takliif denaa

English meaning of gardan maarnaa

  • put to death, kill

गर्दन मारना के हिंदी अर्थ

  • प्राणदंड देना, मौत की सज़ा देना, सिर उड़ा देना, हत्या करना, मार डालना
  • सत्यानाश करना, बर्बाद करना, ख़त्म करना
  • हानि पहुँचाना, चोट पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone