تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَوِّط" کے متعقلہ نتائج

مُحَوِّط

گھیرنے والا ، وہ جو دیوار یا احاطہ بناتا ہے

مَحَوَّط

گھرا ہوا، جس کے گرد دیوارہو

مُحَوِّطَہ

گھرنے والا، احاطہ بنانے والا

مُحَوَّطَہ

۱۔ گھرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا

مُحِیط

گھیرنے والا، احاطہ کرنے والا، چھایا ہوا، گھیرے ہوئے، احاطہ کیے ہوئے

مُحاطَ

گھیرا گیا، احاطہ کیا گیا، محاصرہ کیا گیا

مَحَط

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، مستقر ، اسٹیشن ۔

مُحاط

سمجھا گیا ؛ مشہور

مِحْوَر

وہ دھرا جس پر پہیا گھومتا ہے، کیلی جس کے گرد کوئی چیز گھومتی ہو

مَحْو

مٹایا ہوا، چھیلا ہوا، کھرچا ہوا، دھویا ہوا، (حرف و نقش وغیرہ)

مُحَوِّل

حوالے کرنے والا ، سپرد کرنے والا ، سپردگی میں دینے والا (اُردو قانونی ڈکشنری ؛ مہذب اللغات) بدلنے والا ، حال میں تغیر پیدا کرنے والا

مَحْوَہ

(طب) شمال کی ہوا ، پہاڑ کی ہوا

مَحْوی

گھرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا

مُحِیطُ الزَّہْر

ؔ(نباتیات) پھول پتیاں اور پنکھڑیاں مجموعی صورت میں بالخصوص اس وقت جب کہ ان دونوں کے درمیان کوئی واضح فرق نہیں ہوتا ، قبائے گل ، پھول کٹوری

مُحِیط رَہْنا

حاوی ہونا ، غالب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَوِّط کے معانیدیکھیے

مُحَوِّط

muhavvit•मुहव्वित

اصل: عربی

اشتقاق: حَاطَ

  • Roman
  • Urdu

مُحَوِّط کے اردو معانی

صفت

  • گھیرنے والا ، وہ جو دیوار یا احاطہ بناتا ہے

Urdu meaning of muhavvit

  • Roman
  • Urdu

  • gherne vaala, vo jo diivaar ya ahaata banaataa hai

मुहव्वित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घेरने वाला, वह जो दीवार या घेरा बनाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَوِّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَوِّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone