تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہر مارنا" کے متعقلہ نتائج

مُہر مارنا

مہر لگانا، بند کرنا، مہر بستہ کرنا، نشان زد کر دینا

مار مارْنا

پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا

مار مَرْنا

جان پر کھیلنا ، جان دیدینا ، خود کو ہلاک کرلینا ، خودکشی کرنا .

مُہرَہ مارنا

حریف کی گوٹ مار لینا، مہرہ پیٹنا، کامیابی حاصل کرنا

مارے مَرْنا

جان دے دینا ، مر جانا .

مِیرِ مِیراں

امیرالامرا ، سرداروں کا سردار ، بہت بڑا امیر

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

میرِیں

رک : میری

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

مان مارنا

humiliate, humble

مال مارْنا

غصب کرلینا، کسی کا مال و زر فریب دے کر اپنے تصرف میں لانا، غبن کرنا، خرد بُرد کرنا

مارِ مُہْرَہ

وہ مہرہ جو پرانے سان٘پوں کے سر میں سے نکلتا ہے اور یہ زہر کے اثر کو دُور کرتا ہے

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہر مارنا کے معانیدیکھیے

مُہر مارنا

muhar maarnaa•मुहर मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُہر مارنا کے اردو معانی

  • مہر لگانا، بند کرنا، مہر بستہ کرنا، نشان زد کر دینا
  • دستاویز وغیرہ کی تصدیق کرنا، توثیق کرنا، شہادت دینا

Urdu meaning of muhar maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahar lagaanaa, band karnaa, mahar basta karnaa, nishaan zad kar denaa
  • dastaavez vaGaira kii tasdiiq karnaa, tausiiq karnaa, shahaadat denaa

English meaning of muhar maarnaa

  • authenticate, corroborate
  • stamp, put a stamp on, seal, put the seal on something

मुहर मारना के हिंदी अर्थ

  • मोहर या मुहर लगाना, किसी वस्तु को सील बंद करना, स्टैम्प लगाना
  • दस्तावेज़ आदि को प्रमाणित करना, सत्यापन करना, गवाही देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہر مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہر مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone