تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار مارْنا" کے متعقلہ نتائج

مار مارْنا

پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا

مُہر مارنا

مہر لگانا، بند کرنا، مہر بستہ کرنا، نشان زد کر دینا

مارے مَرْنا

جان دے دینا ، مر جانا .

مار مَرْنا

جان پر کھیلنا ، جان دیدینا ، خود کو ہلاک کرلینا ، خودکشی کرنا .

مُہرَہ مارنا

حریف کی گوٹ مار لینا، مہرہ پیٹنا، کامیابی حاصل کرنا

مِیرِ مِیراں

امیرالامرا ، سرداروں کا سردار ، بہت بڑا امیر

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

میرِیں

رک : میری

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مِیرِیاں

چنٹیں جو ساڑی باندھتے وقت دیتے ہیں نیز کپڑوں میں سلائی کے وقت بھی ڈالتے ہیں

میراں

بزرگ، سربراہ، سرخیل، سردار، قائد، کچھ صوفی سنتوں کا لقب

مِہراں

مہر (رک) کی جمع ، شفقتیں ۔

مِرّاں

(کھیل) تاش ، گنجفے اور اسی قسم کے کھیلوں میں بڑی قدر کا پتا سردار ، کھیل کا سرگروہ ، سب سے اچھا کھلاڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں مار مارْنا کے معانیدیکھیے

مار مارْنا

maar maarnaa•मार मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مار مارْنا کے اردو معانی

  • پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا
  • پیٹنا، مارمرنا، دوسرے کو قتل کرکے اپنے آپ کو ہلاک کرلینا، خود کشی کرنا

Urdu meaning of maar maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • piTaa.ii karnaa, zad-o-kob karnaa, sazaa denaa
  • piiTnaa, maar marnaa, duusre ko qatal karke apne aap ko halaak kar lenaa, Khudakushii

मार मारना के हिंदी अर्थ

  • पिटाई करना, मार-कूटाई करना, सज़ा देना
  • पीटना।मार मरना, दूसरे का वध करके अपने आपको हलाक कर लेना, आत्महत्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone