تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَذّیَہ" کے متعقلہ نتائج

مُغَذّیَہ

مغذی (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذائیت والا

مَغْزِیات

مغز کی جمع، مغز یا گودے والی چیزیں، مراد: پستہ، بادام، چار مغز وغیرہ یا میوہ جات

مُغَذّی

(طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا ، غذا کے ایسے اجزا دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں

مُغَنِّیَہ

گانے والی، ڈومنی، میراثن، گلوکارہ

مُوذِیَہ

رک : موذی ۔

مُغَیَّا

(فقہ) جس کے لیے حد مقرر کی گئی ہو ، حد محدود ۔

مَغْزیٰ

غزوہ ، غزوا ، لڑائی ، جنگ ، میدانِ جنگ ؛ مطلب ، معنی

مَغْزی

۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔

مُغلِیَّہ

مغل سے یا مغل خاندان منسوب یا متعلق، مغلوں کا، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کے دور حکومت سے متعلق

مَقْذِیَّہ

(طب) وہ آنکھ جس میں کچھ پڑ گیا ہو.

مُغوِیَہ

مغویہ جو اس کا درست املا ہے، اغوا کرنے والا

مَغازَہ

خزانہ رکھنے کی جگہ ، خزینہ ، دکان ، گودام ، ذخیرہ .

مَغازی

کافروں کے ساتھ جنگ خصوصاً وہ لڑائیاں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود موجود تھے، لڑائیاں

مَغْز

جانداروں کے سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

مَغِیض

پانی کے جمع ہونے کی جگہ ؛ (طب) اندرون جسم میں فضلات ِبدن جمع ہونے کا مقام.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَذّیَہ کے معانیدیکھیے

مُغَذّیَہ

muGazziya•मुग़ज़्जिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُغَذّیَہ کے اردو معانی

صفت

  • مغذی (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذائیت والا

Urdu meaning of muGazziya

  • Roman
  • Urdu

  • maGzii (ruk) se mansuub ya mutaalliq, Gijaa.iiyat vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَذّیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَذّیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone