تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفت دینا" کے متعقلہ نتائج

مُفت دینا

بے قیمت دینا، یونہی دے ڈالنا، قیمت لیے بغیر دینا

مُفت میں اِلزام دینا

بلاوجہ بدنام کرنا، خواہ مخواہ مجرم ٹھہرانا

مُفْت بَہا دینا

۔قیمتی چیز کو سستا بیچ ڈالنا۔؎

مُفْتی دِیں

(فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر

مَت دینا

عقل کی بات بتانا، نصیحت کرنا

مَوت دینا

(ایک بددعا اور کوسنا) موت سے ہم آغوش کرنا ، مار ڈالنا ، مارنا

مات دینا

پرانا مغلوب کرنا، شکست دینا.

مُفت لینا

بغیر معاوضہ یا بلا محنت حاصل کرنا ، دیئے بغیر لینا۔

مَفِردینا

بھاگنے کا راستہ دینا نیز کسی امر سے چھٹکارا دینا، فرصت بخشنا

مُوت دینا

خوف سے پیشاب کر دینا ؛ نہایت خوف طاری ہونا ، ڈر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت دینا کے معانیدیکھیے

مُفت دینا

muft denaa•मुफ़्त देना

محاورہ

مادہ: مُفْت

  • Roman
  • Urdu

مُفت دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے قیمت دینا، یونہی دے ڈالنا، قیمت لیے بغیر دینا

Urdu meaning of muft denaa

  • Roman
  • Urdu

  • be qiimat denaa, yuunhii de Daalnaa, qiimat li.e bagair denaa

English meaning of muft denaa

Compound Verb

  • give free, giving without any charge

मुफ़्त देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बे-क़ीमत देना, बिना मूल्य के देना, यूँही दे डालना, क़ीमत लिए बगै़र देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفت دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفت دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone