تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفرَطَہ" کے متعقلہ نتائج

مُفرَطَہ

(طب) عریض ، چوڑی ، چپٹی

مُفرِطانَہ

مفرط کی طرح کا ، مبالغہ آرائی کے ساتھ ، مبالغہ سے ۔

مُفرِط

افراط کرنے والا

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مَفرَغَہ

پانی گرانے کی جگہ ؛ (طب) ایک عضو سے دوسرے عضو پر فضلات یا مواد گرانے کی جگہ ، کسی عضو کا وہ مقام جہاں پر تریڑا کریں یا پانی دھاریں

مِفرَغَہ

(کسی ظرف میں بھری ہوئی) ہوا کھینچنے کا آلہ، باد کش، پمپ

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

جَہالَتِ مَفْرَط

حد سے زیادہ جہالت ، نہایت و حشیانہ حالت .

فَرْبَہی مُفْرِط

حد سے زیادہ موٹاپا ، بہت زیادہ موٹاپا.

سِمَنِ مُفْرِط

زائد فربہی ، بہت موٹاپا.

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرنا

موت سے متعلق رسم ؛ تجہیز و تکفین

مارْتا

مارنے والا ، ضرب لگانے یا وار کرنے والا ، مارتا ہوا ، پیٹتا ہوا ، شلَاق کرتا ہوا ۔

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفرَطَہ کے معانیدیکھیے

مُفرَطَہ

mufrata•मुफ़्रता

  • Roman
  • Urdu

مُفرَطَہ کے اردو معانی

صفت

  • (طب) عریض ، چوڑی ، چپٹی
  • حد سے بڑھا ہوا ، کثیر ، بہت زیادہ

Urdu meaning of mufrata

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ariiz, chau.Dii, chapTii
  • had se ba.Dhaa hu.a, kasiir, bahut zyaadaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفرَطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفرَطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone