تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَصّلاً" کے متعقلہ نتائج

مُفَصّلاً

تفصیل و تشریح کے ساتھ ، وضاحت سے ، بالتفصیل ، صاف صاف ۔

مُفَصَّلَہ

مفصل، تفصیل کیا گیا، کھول کر بیان کیا گیا، (عموماً بالا اور ذیل کے ساتھ مستعمل)

مُفَصَّلَۂ بالا

جس کی تفصیل اوپر لکھی ہوئی ہے جن کی تفصیلات اوپر گزریں ۔

مُفَصَّلَۂ ذَیل

وہ جن کی تفصیل نیچے لکھی ہوئی ہو

مُفَصَّلات

کسی صدر مقام کے آس پاس کی بستیاں، قصبات، اردگرد کے گاؤں یا آبادی، گاؤں، کھیت، دیہات اور قصبے وغیرہ، مضافات، نواح

مُفَصَّلاتی

مفصلات (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی شے ، باشندہ وغیرہ ، قصباتی ، دیہات کا ، مضافات کا ، نواحی ۔

حَسْبِ مُفَصَّلَۂ ذَیل

As detailed below.

مُفاصَلَہ

باہم فاصلہ، دوری، بُعد، مسافت

مَفصِلی

(طب) مفصل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جوڑوں والا ، جوڑوں کا ، جوڑوں پر مشتمل یا مبنی ۔

مَفصِلِیَہ

(حیوانیات) بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور (نوعی تقسیم کے مطابق) ۔

مُفَصَّل

کسی دیوار یا اوٹ کے ذریعہ الگ کیا ہوا (جیسے ہار وغیرہ میں ہر دو موتیوں کے بعد ایک مختلف اور بڑا موتی پرویا ہوا ہوتا ہے) بہت، وافر، کثیر

مَفْصِل

اعضا کا جوڑ، اعضا کے جوڑوں کے درمیان کا فاصلہ، جوڑ

مُصَلّا

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُنفَصِلَہ

فیصل کیا گیا، تصفیہ کیا ہوا، فیصل شدہ، منفصل، جیسے: منفصلہ مسلمین، منفصلہ مقدمات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَصّلاً کے معانیدیکھیے

مُفَصّلاً

mufasslan•मुफ़स्सलन

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُفَصّلاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تفصیل و تشریح کے ساتھ ، وضاحت سے ، بالتفصیل ، صاف صاف ۔

Urdu meaning of mufasslan

  • Roman
  • Urdu

  • tafsiil-o-tashriih ke saath, vazaahat se, bittafsiil, saaf saaf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَصّلاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَصّلاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone