تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَسِّر" کے متعقلہ نتائج

مُفَسِّر

معنی اور مطلب بیان کرنے والا، وضاحت سے۔کلام الٰہی کے معنی اور مطلب بیان کرنے والا

مُفَسَّر

تفسیر کیا ہوا (کلام) ؛ قرآنی آیات کی ایک قسم ، وہ آیت جس کے ابہامات دور کیے گئے ہوں ۔

مُفَسِّرِ قُرآن

قرآن پاک کی تفسیر بیان کرنے یا لکھنے والا ۔

مُفَسِّرانَہ

تفسیر یا تشریح کرنے والے کی طرح ، بطور تفسیر ؛ تشریح کے ساتھ ؛ واضح ، تفصیل سے ۔

مُفَسِّرین

مفسر کی جمع، تفسیر کرنے والے، بالخصوص، قرآن پاک کی تفسیر کرنے والے علماء

مُفسَرات

وہ مذہبی حقائق یا مسائل جنھیں کھول کر بیان کر دیا گیا ، وہ آیات جن کے ابہامات دور کر دیئے گئے ۔

مُفَکِّر

بہت غور و فکر کرنے والا، قوت فکر سے کام لینے والا، فکر کرنے والا، سوچنے والا

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مُفَجِّر

بہت پھاڑنے والا ؛ (طب) ورم ، جلد وغیرہ کو پھاڑنے والی (دوا) ۔

مُفَتِّر

کمزور کر دینے والا، (طب) وہ دوا (یا کوئی مشروب وغیرہ) جس کے پینے سے بدن گرما جائے اور ضعف و کسالت لاحق ہو

مُیَسِّر

آسان کرنے والا

مُفسِد

(مجازاً) دو یا دو سے زیادہ اشخاص یا جماعت کو لڑا دینے والا، شریر

مُکَسِّر

तोड़नेवाला, टुकड़े-टुकड़े करने- वाला।

مُیَسَّر

(لفظاً) آسان کیا گیا

مَیْسِر

ہر وہ جوا جسے اسلام نے ممنوع قرار دیا ہو، جوا، قرعہ اندازی، لاٹری

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَسِّر کے معانیدیکھیے

مُفَسِّر

mufassir•मुफ़स्सिर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَسَّرَ

  • Roman
  • Urdu

مُفَسِّر کے اردو معانی

 

  • معنی اور مطلب بیان کرنے والا، وضاحت سے۔کلام الٰہی کے معنی اور مطلب بیان کرنے والا
  • تفسیر کرنے والا، معنی یا مطلب و اضح کرنے والا، کسی قول کے ابہامات کو دور کرنے والا(خصوصاً) قرآن کی شرح احادیث کی روشنی میں کرنے والا

شعر

Urdu meaning of mufassir

  • Roman
  • Urdu

  • maanii aur matlab byaan karne vaala, vazaahat se।kalaam ilaahii ke maanii aur matlab byaan karne vaala
  • tafsiir karne vaala, maanii ya matlab-o-azaa karne vaala, kisii qaul ke abhaamaat ko duur karne vaala(Khusuusan) quraan kii sharah ahaadiis kii roshnii me.n karne vaala

English meaning of mufassir

 

मुफ़स्सिर के हिंदी अर्थ

 

  • व्याख्या करने वाला, टीकाकार, भाष्यकार, शब्द का अर्थ और महत्व स्पष्ट करने वाला, ईश्वरीय शब्द का अर्थ और महत्व स्पष्ट करने वाला
  • जो व्याख्या करता है, अर्थ या अर्थ को स्पष्ट करता है, कुरान की आयतों की हदीसों की व्याख्या के प्रकाश में स्पष्ट करने वाले को मुफ़स्सिर कहते हैं

مُفَسِّر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَسِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَسِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone