تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَصَّل جَمْع" کے متعقلہ نتائج

مُفَصَّل جَمْع

(کاشت کاری) لگان کی وہ مجموعی رقم جو زمیندار اور مال گزار کاشتکاروں سے وصول کر کے سرکاری خزانے میں داخل کرتے ہیں

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَصَّل جَمْع کے معانیدیکھیے

مُفَصَّل جَمْع

mufassal jam'मुफ़स्सल जम'

اصل: عربی

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُفَصَّل جَمْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) لگان کی وہ مجموعی رقم جو زمیندار اور مال گزار کاشتکاروں سے وصول کر کے سرکاری خزانے میں داخل کرتے ہیں

Urdu meaning of mufassal jam'

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) lagaan kii vo majmuu.ii raqam jo zamiindaar aur maalaguzaar kaashtkaaro.n se vasuul kar ke sarkaarii khazaane me.n daaKhil karte hai.n

English meaning of mufassal jam'

Noun, Masculine

  • the gross amount of revenue payable to the Zamindar or Malguzar by the subordinate cultivators and through him to the government, which is then the Sadr-e-jam’ or State revenue

मुफ़स्सल जम' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषी) लगान की वो कुल राशि जो ज़मींदार और मालगुज़ार कृषकों से वसूल करके सरकारी खज़ाने में प्रविष्ट करते हैं, जमींदार या मालगुजार द्वारा अधीनस्थ कृषकोंं राजस्व की सकल राशि का वसूलना और सरकारी राजस्व में प्रत्यक्ष रूप से प्रविष्ट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفَصَّل جَمْع

(کاشت کاری) لگان کی وہ مجموعی رقم جو زمیندار اور مال گزار کاشتکاروں سے وصول کر کے سرکاری خزانے میں داخل کرتے ہیں

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَصَّل جَمْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَصَّل جَمْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone