تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدْرا" کے متعقلہ نتائج

مُدْرا

انگوٹھی، چھلا، مہردار انگوٹھی مُندری

مَدْرا

سیال مادّہ، رساؤ، مد

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مَدِرا

ایک بحر یا وزن

مُدَّرا

علامت ، نشان

مُدِرَّہ

(طب) پیشاب لانے والی (دوا)، رطوبات کو خارج کرنے والی (دوا یا غذا وغیرہ)

راج مُدْرا

شاہی مہر

مَدْراش

ادبیاتِ اسرائیلیہ کا مجموعہ جن میں سے ایک مدراش ہے

مَدراس

جنوبی ہند کا ایک شہر جو اب چننئی کے نام سے جانا جاتا ہے

مُدِرّات

جمع مدرہ کی، پیشاب لانے والی دوائیں، وہ دوائیں جن سے پیشاب سہولت سے آئے یا رکا ہوا پیشاب جاری ہوجائے، پیشاب اور دیگر رطوبات کو جاری کرنے والی دوائیں

مَدْراسی

مدراس (علم) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل، جیسے : مدراسی لڈو، مدراسی لنگی، مدراسی ٹوپی، مدراسی شہری وغیرہ

مُدِرّاتِ مَنی

(طب) منی کو پتلا کرنے اور جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ بَول

پیشاب لانے والی دوائیں

مُدِرّاتِ رِیق

(طب) تھوک کو جاری کرنے والی دوائیں

مُدِرّاتِ حَیض

(طب) بند حیض کو جاری کرنے والی دوائیں ، ماہ واری خون جاری کرنے والی دوائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدْرا کے معانیدیکھیے

مُدْرا

mudraa•मुद्रा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُدْرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگوٹھی، چھلا، مہردار انگوٹھی مُندری
  • وہ حلقہء چوبیں جسے جوگی لوگ اپنے کان میں پہنے رہتے ہیں، جوگیوں کے کانوں کے کنڈل، آویزہ
  • سندھیا پوجا میں انگلیوں کو آپس میں ملانا جیسے دھنو مدرا، یونی مدرا وغیرہ
  • عقد انامل، انگلیوں پر گننا
  • سکہ، سونے کا سکہ
  • چاندی کا ایک قدیمی سکہ
  • تمغہ
  • بھنا ہوا اناج جو بعض رسومات میں استعمال ہوتا ہے
  • ایک قسم کا ناچ
  • کالر، پٹہ، پروانہ، راہ داری جس پر مہر ہو، آنکھوں کو کھولنا اور بند کرنا، قفل، تالا، کھڑکا، چیزوں کو درست نام سے پکارنا

شعر

Urdu meaning of mudraa

  • Roman
  • Urdu

  • a.nguuThii, chhallaa, muhardaar a.nguuThii munadrii
  • vo halkaa-e-chaube.n jise jogii log apne kaan me.n pahne rahte hain, jogiyo.n ke kaano.n ke kunDal, aavezaa
  • sandhyaa puujaa me.n ungliiyo.n ko aapas me.n milaana jaise dhunnuu mudraa, yonii mudraa vaGaira
  • aqde anaamil, ungliiyo.n par gaNnaa
  • sikka, sone ka sikka
  • chaandii ka ek qadiimii sikka
  • tamGa
  • bhunaa hu.a anaaj jo baaaz rasuumaat me.n istimaal hotaa hai
  • ek kism ka naach
  • kaalar, paTTa, parvaanaa, raahadaarii jis par mahar ho, aa.nkho.n ko kholana aur band karnaa, quful, taala, kha.Dkaa, chiizo.n ko darust naam se pukaarnaa

English meaning of mudraa

Noun, Feminine

  • An artful way of Intertwining fingers to communicate emotions, feelings, non-verbal gesture

मुद्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी अंगूठी जिस पर किसी का नाम या और कोई वैयक्तिक चिह्न अंकित हो। विशेष प्राचीन भारत में प्रायः राजा, व्यापारी आदि ऐसी ही अंगूठी से लेख्यों आदि को प्रमाणिक सिद्ध करने के लिए उन पर अपनी मोहर करने या छाप लगाने का काम लेते थे।
  • किसी चीज पर चिह्न, नाम आदि अंकित करने की मोहर। (सील)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone