تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس" کے متعقلہ نتائج

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس کے معانیدیکھیے

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

dono.n kho.e jogiyaa, mudraa aur aadesदोनों खोए जोगिया, मुद्रा और आदेश

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس کے اردو معانی

  • جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے
  • جوگی نے اپنا چھاپ تلک بھی کھویا اور مان اور عزت بھی
  • جب کوئی شخص اپنے دھرم اور کرم سے بے پروا ہو کر بدنام اور ذلیل ہوتا ہے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of dono.n kho.e jogiyaa, mudraa aur aades

  • Roman
  • Urdu

  • jogii shaadii kare to duniyaadaarii ke jhag.Do.n me.n pa.D kar us kii qadar jaatii rahtii hai
  • jogii ne apnaa chhaap tilak bhii khoyaa aur maan aur izzat bhii
  • jab ko.ii shaKhs apne dharm aur karam se beparva ho kar badnaam aur zaliil hotaa hai tab kahte hai.n

दोनों खोए जोगिया, मुद्रा और आदेश के हिंदी अर्थ

  • जोगी विवाह करे तो दुनियादारी के झगड़ों या झमेलों में पड़ कर उस की महत्वता जाती रहती है
  • जोगी ने अपना तिलक-छाप भी खोया और मान-सम्मान भी
  • जब कोई व्यक्ति अपने धर्म व कर्तव्य से च्युत होकर बदनाम और अपमानित होता है तब कहते हैं

    विशेष आदेस= प्रणाम, नमस्कार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone