تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مُدَّعِیَّت

مدعی بننا ، مدعی یا دعوے دار ہونے کی حالت یا عمل ،اِدّعا ، دعوے داری ۔

مادِّیَت

جسمانیت، جسمیت، وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادّے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے

مُدَّعات

مدعا (رک) کی جمع ؛ خواہشیں ، مقاصد ، مطالب ، مرادیں ، مقصودات

مِعدِیَّت

معدہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) معدے کا فعل ، ہاضمہ ۔

مَدّات

مد (۲) کی جمع ؛ شقیں ، مندرجات

مَہدِیَّت

رک : مہدویت ۔

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مُدَّعِیَّہ

دعویٰ کرنے والی عورت، دعوے دار عورت، قانون: نالش کرنے والی عورت، مستغیثہ

مُدَّتیں

مدت (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَّتوں

مدتوں تک، بہت مدت تک، عرصۂ درازتک

مُدّت کا

دیر کا، پُرانا، برسوں کا، عرصہ دراز کا

مُدَّعی

(قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا، نالش کرنے والا، مستغیث، دادخواہ، فریادی

مُدَّعیٰ

مادِّیَّتی

مادّے کو ماننے والا ، مادّیت پرست.

مادِّیَّت پَسَنْدی

مادّہ پرستی ، دہریت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّعِیَّت کے معانیدیکھیے

مُدَّعِیَّت

mudda'iyyat•मुद्द'इय्यत

  • Roman
  • Urdu

مُدَّعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدعی بننا ، مدعی یا دعوے دار ہونے کی حالت یا عمل ،اِدّعا ، دعوے داری ۔

Urdu meaning of mudda'iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • muddi.i banna, muddi.i ya daavedaar hone kii haalat ya amal, ada, daavedaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone